صحت و تعلیم

 

تصاویر اور لنک ٹویٹ کی حد میں شامل نہیں ہوں گے

بلومبرگ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ایک ٹویٹ میں 140 کیریکٹرز کی حد میں نرمی لا رہی ہے اور اب اس میں تصاویر اور کہانیوں کے لنکس شامل نہیں کیے جائیں گے۔ بلومبرگ نے ٹوئٹر کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اس تبدیلی کا اطلاق …

مزید پڑھیں

نیپچون کے دائرے دریافت کرنے والا سائنسدان چل بسا

نظام شمسی کے آٹھویں اور آخری سیارے نیپچون کے گرد دائروں کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں میں سے ایک ماہر فلکیات اینڈری بریحک انتقال کر گئے ہیں۔ 71 برس کے فرانسیسی شہری اینڈری بریحک ماہر فلکیات کی اس ٹیم میں شامل تھے جنھوں نے 1984 میں نیپچون کے گرد دائروں …

مزید پڑھیں

موت کے بعد ڈیجیٹل کیسے رہ سکتے ہیں؟

ہم روزانہ بڑے پیمانے پر ای میلز، پیغامات، سماجی رابطوں کی اپڈیٹس، تصاویر، صحت کے بارے میں معلومات، خوارک اور بہت سی دوسری سرگرمیوں کی شکل میں مواد پیدا کرتے ہیں۔ اور یہ مواد ہمارے بعد بھی رہے گا۔ ایسے میں ہماری موت کے بعد ہمارے عزیز ان کا کیا …

مزید پڑھیں

زمین کی جسامت کے سو سیارے دریافت

ناسا کی کیپلر دوربین نے نظامِ شمسی سے باہر زمین کی جسامت کے ایک سو سے زیادہ سیارے دریافت کیے ہیں۔ ان میں سے نو سیارے ایسے ہیں جو اپنے ستاروں کے گرد اتنے فاصلے پر گردش کر رہے ہیں جنھیں ’قابلِ رہائش علاقہ‘ کہا جاتا ہے، جس کا مطلب …

مزید پڑھیں

عطارد کے سورج کے سامنے سے سفر کا نظارہ

مغربی یورپ، شمال مغربی افریقہ اور شمالی و جنوبی امریکہ میں بسنے والوں نے نظامِ شمسی کے سب سے چھوٹے سیارے عطارد کا نظارہ کیا ہے۔ عطارد نے پیر کو گرینچ کے معیاری وقت کے مطابق دن 11 بج کر 12 منٹ سے لے کر شام چھ بج کر 42 …

مزید پڑھیں

ساری دنیا کے لوگ مل کر روئیں تو بھی دریا نہیں بہے گا،حیر ت انگیز تحقیق میں انکشاف

اگر کوئی آپ کی ہمدردیوں کے حصول کیلئے یہ کہتا ہے کہ اس نے آپ کی یاد میں ’رو رو کے دریا بہا دیئے‘ تووہ بالکل غلط کہتا ہے کیونکہ برطانوی لیسٹر یونی ورسٹی میں محقیقن نے ایک ریسرچ کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ دنیا میں اتنے …

مزید پڑھیں

سعودی عرب کے صحرا میں پراسرار سوراخ، ماہرین نے دیکھا تو چکرا کر اپنے ہاتھ کھڑے کردئیے

بعض اوقات قدرت انسان کو اس حقیقی دنیا میں ایسے مناظر دکھا دیتی ہے کہ جن کی مثال کسی افسانوی طلسم ہوشربا میں بھی نہیں ملتی۔ ایک ایسا ہی چکرا دینے والا منظر سعودی عرب کے ایک صحرا میں نظر آیا، جسے دیکھنے والے عام لوگ تو کیا سانئسدان بھی …

مزید پڑھیں

نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ عطارد آج زمین اور سورج کے درمیان سے گزرے گا

دبئی :10  سال میں پہلی بار اور سو سال میں 13سے 14بار پیش آنے والا انتہائی انوکھا واقعہ آج پھر رونما ہونے کو ہے۔پاکستان میں آج شام تقریباً سوا چار بجے نظام شمسی کے سب سے چھوٹے سیارے عطارد کا دیدار کا ایک موقع ملنے والا ہے۔ عطارد پیر کو گرینچ …

مزید پڑھیں

’ریاضی کے سوال پر خاتون پریشان، پرواز میں تاخیر‘

اٹلی کے ایک ماہر اقتصادیات کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ جہاز میں ریاضی کا ایک سوال حل کر رہے تھے تو ساتھ بیٹھی مسافر خاتون نے اسے مشکوک سرگرمی سمجھتے ہوئے عملے کو آگاہ کر دیا۔ گوریڈو مینزیو کو اس واقعے کے بعد جہاز سے …

مزید پڑھیں

البرٹا کے جنگلات میں آگ کی وجہ: ال نینیو اور عالمی تپش

ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ البرٹا کے جنگلوں میں تباہ کن آگ لگنے کی وجہ موسمیاتی مظہر ال نینیو اور جاری موسمیاتی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ موسمی حالات کی وجہ سے معمول سے بہت زیادہ خشکی ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں صوبے میں آگ لگنے کے واقعات میں …

مزید پڑھیں