صحت و تعلیم

 

کراچی :طالبہ پر تشدد ،اسکول غیر رجسٹرڈ ،اسٹاف غیر تربیت یافتہ نکلا

کراچی……..کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں جس اسکول میں طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ اسکول غیر رجسٹرڈ اور اسٹاف غیر تربیت یافتہ نکلا۔ ننھی طالبہ پر تشدد کرنے والے اسکول نے صرف انسانی حقوق کی ہی نہیں بلکہ محکمہ تعلیم کے قوانین کی بھی خلاف ورزی کی …

مزید پڑھیں

پشاور: اسکول سے گزرنے والے بجلی کے تار طالبات کے لیے خطرہ

پشاور… پشاور کے بیری باغ میں لڑکیوں کا ایک اسکول ایسا بھی ہے۔ جس میں پڑھنے والی طالبات کی زندگیوں کو اسکول کے اندر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ یکہ توت کے علاقہ بیری باغ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے بیچوں بیچ گزرنے …

مزید پڑھیں

امتحان کوبھول جائیں، پڑھنے کے اندازسے کمپیوٹرآپ کا نتیجہ بتاسکتا ہے!

کیلیفورنیا: تعلیمی قابلیت اور سمجھ کو جاننے کا ایک واحد راستہ امتحان ہی ہوتا ہے جس میں مختلف طریقوں سے کسی مضمون پر طالب علم کی گرفت کو جانچا جاتا ہے لیکن اب ایک کمپیوٹر پروگرام طلبا و طالبات کے پڑھنے کے انداز اور پچھلا ریکارڈ دیکھ کر اس کی پیشگوئی …

مزید پڑھیں

کراچی میٹرک بورڈ: امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

راچی (نیٹ نیوز) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے دسویں جماعت سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی فارمز برائے سال 2016ء جمع کرانے کی تاریخ میں 15جنوری 2016ء تک بغیر لیٹ فیس کے توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی …

مزید پڑھیں