صحت و تعلیم

 

جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے پولش ائیر شو میں دھوم مچا دی

وارسا: پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے پولش ائیر شو میں دھوم مچا دی، پولینڈ میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو میں پاک فضائیہ کے شاہنیوں کے کرتب دیکھ کر شائقین دم بخود رہ گئے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی اونچی پرواز، پولینڈ میں بین الاقوامی …

مزید پڑھیں

مچھر بھگانے والا دستی ’الیکٹرونک‘ کڑا

سوئزرلینڈ: مچھر دنیا کے خطرناک ترین جان لیوا امراض کی وجہ ہے جن میں چکن گونیا، ڈینگی، زرد بخار اور دیگر عارضے شامل ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے ایک انجینئر نے مچھروں کے عتاب سے بچانے کے لیے ایک الیکٹرونک دستی پٹہ (کڑا) ایجاد کیا ہے۔ اس کڑے نما پٹے کا نام ’نوپکس …

مزید پڑھیں

پینٹاگون ’لیزر سسٹم‘ سے روس اور چین کے عزائم کو ناکام بنائے گا

واشنگٹن: امریکا دشمن ممالک کو مات دینے کے لیے ریڈیو فریکوئنسی وائرلیس سسٹم کے بجائے ’لیزر کمیونیکیشن سسٹم‘ کا استعمال کرے گا۔ امریکی ادارے پینٹاگون نے جنگی آپریشن کے دوران اہداف کو نشانہ بنانے، اہلکاروں کے ایک دوسرے سے رابطہ کرنے اور خفیہ معلومات کے تبادلے کے لیے محفوظ اور پہلے …

مزید پڑھیں

’کلاشنکوف‘ کمپنی نے بجلی بھری ’الیکٹرک سپر کار‘ بھی بنالی

ماسکو: مشہورِ زمانہ مشین گن اے کے 47 المعروف ’’کلاشنکوف‘‘ کے خالق، روسی اسلحہ ساز ادارے نے اپنی معمول کی روِش چھوڑ کر ایک بالکل ہی مختلف کام کیا ہے: اس ادارے نے ایک نئی ’’الیکٹرک سپر کار‘‘ پیش کردی ہے۔ خبروں کے مطابق ’کلاشنکوف‘ نے ماسکو میں ہونے والی دفاعی …

مزید پڑھیں

مہران کے مقابلے پر ’سستی اور بہترین‘ پاکستانی گاڑی مارکیٹ میں آنے کو تیار

لاہور: موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو اگلے ماہ مارکیٹ میں سوزوکی مہران کے مقابلے پر ایک گاڑی براوو میدان میں لانے والی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق 800 سی سی کی ہیچ بیک گاڑی یکم ستمبر کو متعارف کرائی جارہی ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے …

مزید پڑھیں

عید تعطیلات، اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال کرنے والے بینکوں کے کھاتے داران کو عیدالاضحی کے ایام …

مزید پڑھیں

بیجنگ میں ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں نت نئے روبوٹس متعارف

بیجنگ: چین میں چار روزہ ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2018 کا رنگارنگ اختتام ہوگیا جس میں نت نئے روبوٹس متعارف کرائے گئے جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ ورلڈ روبوٹ کانفرنس میں جہاں رقص کرتے ’ڈانسنگ روبوٹس‘ اور نغمے پیش کرنے والے ’روبوٹک بینڈ‘ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا تو وہیں …

مزید پڑھیں

وائی فائی سے خفیہ خانوں میں چھپا اسلحہ اور بم پکڑنا آسان

اوٹاوا: سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔ کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی آف نیو برونس وِک کے انجینئروں نے سائبر سیکیورٹی کے موضوع …

مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ملکی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد: اس سال جون میں چین کی سرزمین سے بھیجے جانے والے پاکستان کے دو اہم مصنوعی سیارچوں (سیٹلائٹس) کو مدار میں بھیجا گیا تھا اب یہ دونوں سیٹلائٹس مکمل طور پر آپریشنل ہوگئی ہیں اور ان کے انتظامات پاکستان کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ …

مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کی مالی تفصیلات حاصل کرنے کا خواہاں

فیس بک کافی عرصے سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ نہ رکھ پانے پر شدید تنقید کی زد میں ہے مگر پھر بھی یہ کمپنی اب اپنے صارفین کی مالیاتی تفصیلات جمع کرنے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک نے …

مزید پڑھیں