صحت و تعلیم

 

امریکی مصور نے قوس قزح بنا ڈالی

لیکن امریکا میں انسانی ہاتھوں سے قوس قزح بنا لی گئی اور دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ یہ کارنامہ دراصل میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ کا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے ٹولیڈو میوزیم آف آرٹ میں اس مصنوعی قوس قزح کو رکھا گیا ہے جہاں یہ آنے والے …

مزید پڑھیں

بیکٹیریا جو خطرناک جراثیم کو کھا جاتا ہے

تجربات سے ظاہر ہوا ہے کہ بیڈیلووِبریو بیکٹیریو وورس ‘زندہ اینٹی بایوٹک’ کی طرح کام کرتے ہوئے مہلک انفیکشن سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ جراثیم کے اندر اینٹی بایوٹکس کے خلاف بڑھتی ہوئے مدافعت کے باعث ایک دن ایسے جراثیم وجود میں آ جائیں …

مزید پڑھیں

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئیں

پیگی وٹسن اور دیگر دو خلا باز جمعے کو قزاقستان کے بیکانور خلائی مرکز سے سویوز نامی روسی خلائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ ہوئے۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا سے منسلک پیگی پہلی خاتون ہوں گی جو کہ بین الاوقوامی خلائی سٹیشن کی دوسری بار …

مزید پڑھیں

پلوٹو کی سطح کے نیچے گدلا سمندر

اس سے یہ وضاحت بھی ہو جاتی ہے کہ اس دل نما خطے کا ایک حصہ، جسے سپوتنک پلانیشیا کہا جاتا ہے، پلوٹو کے سب سے بڑے چاند کیرن کے ساتھ کششِ ثقل کے ذریعے منسلک ہے۔ پلوٹو کی برفیلی،یخ بستہ سطح کے نیچے ایک گاڑھا، پلپلا سمندر ایک ایسے …

مزید پڑھیں

پاکستانی آج 70 سال بعد “سپر مون” کو دیکھنے کیلئے تیار رہیں

ستر سال بعد پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں آج شام سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند عام چاند کی نسبت سائز میں چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہوگا، پاکستان میں آج شام چھ بجکر باون منٹ پر …

مزید پڑھیں

ایسا اخبار جو پودے اگا سکتا ہے

جدید دور کی انسانی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، دوسری طرف وہ ماحول کو بھی حتیٰ الامکان فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کوشش جاپان کے ایک اخبار شائع کرنے والے ادارے نے کی جنہوں نے اپنے اخبار کو ایسے کاغذ پر چھاپنا شروع کیا جو پودے …

مزید پڑھیں

فیس بک نے بیشترصارفین کو مرا ہوا قرار دے دیا

جمعے کو آنے والے اس بگ نے فیس بک کے متعدد ایسے صارفین کی پروفائلز پر میموریئل بینر پوسٹ کر دیا جو ابھی تک زندہ ہیں۔ اگرچہ فیس بک کی جانب سے اس خرابی سے متعلق پیغام جاری کیا جا چکا تھا تاہم کئی صارفین نے اپنے دوستوں اور خاندان …

مزید پڑھیں

یہ کہنا پاگل پن ہے کہ فیس بک نے ٹرمپ کی مدد کی

کیلیفورنیا میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ذکربرگ کا کہنا ہے اس کا ذمہ دار فیس بک کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ خیال کہ فیس بک پر جعلی خبریں کسی بھی طرح انتخاب پر اثرانداز ہوئی تھی خاصا پاگل پن ہے۔‘ خیال …

مزید پڑھیں

کیلی فورنیا کے ووٹروں نے بھنگ کے استعمال کی منظوری دے دی

ان ریاستوں نے بھنگ کی پیداوار اور اس کے استعمال کو 21 سال کی عمر کے افراد کے لیے قانونی قرار دینے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ریاست مین کے نتائج کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہے تاہم ایریزونا نے بھنگ کے تفریحی استعمال کو مسترد کر …

مزید پڑھیں

سات انڈین سفارتخانوں کی ویب سائٹ ہیک

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں علم ہے اور وہ اسے درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انڈیا کے یہ ساتوں سفارت خانے یورپ اور افریقی ممالک میں ہیں۔ انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہا: ‘ہم اس مسئلے سے واقف ہیں …

مزید پڑھیں