صحت و تعلیم

 

موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں پاکستان دنیا پہ بازی لے گیا

اسلام آباد: رواں برس موبائل انٹرنیٹ سپیڈ میں دنیا میں سب سے زیادہ 56 فیصد اضافہ پاکستان میں ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی بڑی انٹرنیٹ سپیڈ تجزیہ کار کمپنی سپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ 56 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی اوسط انٹرنیٹ سپیڈ …

مزید پڑھیں

فیس بک پر آپ کی تصویر پوسٹ ہونے پر خبردار کرنے والا سافٹ ویئر

فیس بک پر روزانہ کروڑوں تصاویر کو اپ لوڈ کیا جاتا ہے مگر دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ اب صارفین کے لیے ‘جادو’ کرنے والی ہے۔ فیس بک نے اب چہرے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کو اتنا بہتر بنالیا ہے کہ اب اس سائٹ پر اگر …

مزید پڑھیں

اب پیش ہے سلیفی والی کافی، ہے نا مزے دار

لندن: دنیا کے مختلف ممالک میں کافی کو منفرد انداز میں پیش کیا جاتا ہے لیکن برطانوی دارالحکومت لندن کا ایک کیفے لوگوں کو ان کی سیلفی والی کافی بنا کر پیش کررہا ہے۔ ویسے تو کافی کا استعمال پورے سال ہی کیا جاتا ہے لیکن سردیوں میں اس کی …

مزید پڑھیں

سیلفی بہتر بنانے والی تین گوگل ایپس متعارف

سان فرانسسكو: گوگل نے سیلفی اور ویڈیو شائقین کے لیے تین اہم ایپس متعارف کرادی ہیں جن کے متعدد فیچرز آپ کی تصاویر اور ویڈیوز کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔ یہ تمام ایپس مفت دستیاب ہیں اور ان کے نام اسٹوری بورڈ (اینڈروئیڈ) ، سیلفی سیمو (اینڈروئیڈ اور آئی او …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال خطرناک ہوسکتا ہے، فیس بک کا اعتراف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کا زیادہ اور فالتو استعمال لوگوں کے لیے خطرناک ہوسکتا ہے۔ تاہم ساتھ ہی فیس بک نے یہ بھی وضاحت کردی کہ یہ صارف کی پسند پر منحصر ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

شفاف اور دھندلا ہوجانے والے نینو شیشہ

پٹس برگ: امریکی ماہرین نے ایک ایسا نینو شیشہ بنایا ہے جو صرف نمی یا پانی ڈالنے کی صورت میں شفاف سے دھندلا ہوسکتا ہے اور اسے ان گنت کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین نے اس شیشے کو ’’نینوگراس اسمارٹ گلاس‘‘ کا نام دیا ہے جس کےلیے بجلی کی …

مزید پڑھیں

امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کا پانچ پاکستانی سائنسدانوں کے لئے اعزاز

کراچی: پاکستان کے پانچ سائنسدانوں کو امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) کی جانب سے خصوصی اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز اس سال امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ ایک کانفرنس میں پاکستانی اسکالرز کے پیش کردہ سائنسی پوسٹروں کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ اے ایچ …

مزید پڑھیں

پاکستان کا پہلا تصویری مقابلہ شروع، کیسے شریک ہونا ہے اور تصویر کہاں بھیجنی ہے؟ تمام معلومات جانیں

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تصویری مقابلہ شروع ہو گیا ہے جس میں حصہ لے کر جیتنے والے خوش نصیب نوجوانوں کو 75,000 روپے تک کے نقد انعامات ملیں گے۔ اس مقابلے میں شرکت کیلئے تصویر بھیجنے کی آخری تاریخ 25 دسمبر ہے جبکہ 31 دسمبر کو مقابلے کے …

مزید پڑھیں

سوزوکی کی ایک اور ‘سستی’ گاڑی سامنے آگئی

جاپانی کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑی سیلیریو کا نیا ماڈل بھارت میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے (واضح رہے کہ اس گاڑی کا پرانا ورژن پاکستان میں نئی کلٹس کے نام سے متعارف کرایا گیا تھا)۔ اسپورٹی سیلیریو ایکس اس ماڈل کی پہلی گاڑی ہے جس میں آٹو گیئر …

مزید پڑھیں

گوگل کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

کون ہوگا جو آج کے دور میں معلومات کے حصول کے لیے گوگل کا استعمال نہیں کرتا ہوگا؟ مگر یہ عادت انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ معلومات کے …

مزید پڑھیں