صحت و تعلیم

 

جعلی خبروں اور بیہودہ زبان کی روک تھام کیلئے ٹوئٹر کالج پروفیسر بھرتی کرے گا

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا کی غیرمعمولی مقبولیت کے بعد ایک جانب تو یہ جعلی خبروں اور افواہوں کا مرکز بنتا جارہا ہے تو دوسری جانب عوام نے دل کی بھڑاس نکالنے کےلیے اسے نفرت انگیز زبان سے بھر دیا ہے۔ اسی بنا پر ٹوئٹر نے اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسرز سے اس کا …

مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ سے لاکھوں ڈالرز کمانے والے اسٹارز

پاکستان میں تو فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کو بہت زیادہ اہمیت حاصل نہیں مگر بیشتر ممالک میں یہ لوگوں کے لیے پیسہ کمانے کا بہترین ذریعہ بن چکی ہے۔ یہاں تک کہ کھیلوں کی دنیا سے جڑے افراد اور شوبز اسٹار تو اس کی بدولت لاکھوں …

مزید پڑھیں

ماحولیاتی نظام کی بقاء کے ضامن جاندار

کرۂ ارض پر متعدد ماحولیاتی نظام پائے جاتے ہیں۔ ماحولیاتی نظام سے مراد ایسی جگہ یا مسکن ہے جہاں موجود تمام جان دار ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہوئے اپنا وجود برقرار رکھتے ہیں۔ ہرماحولیاتی نظام دوسرے سے جُڑاہوتا ہے اورایک نظام میں رونما ہونے والی تبدیلی سے دوسرے نظام …

مزید پڑھیں

پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے لیس 2 سیٹلائٹس لانچ کردیئے

اسلام آباد: پاکستان نے جی پی ایس اور جی آئی ایس سے لیس اپنے دو سیٹلائٹس لانچ کر دئیے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سیٹلائٹ پی ایس ایس آر 1 اور پاک ٹیس  اے 1 صبح 8 بجکر57منٹ پر چین سے …

مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام ‘ڈو ناٹ ڈسٹرب’ بنانے میں مصروف

فیس بک اور اس کی ذیلی ایپلی کیشن انسٹاگرام ایک ایسا فیچر بنانے میں مصروف ہیں، جسے استعمال کرتے ہوئے ان ویب سائٹس کے صارف کچھ وقت کے لیے سوشل میڈیا سے چھٹکارہ حاصل کر سکیں گے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام کب تک اس …

مزید پڑھیں

آئی فون کے 3 نئے ماڈل رواں سال متعارف کرائے جانے کا امکان

ایپل کی جانب سے رواں سال 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ 9 ٹو 5 میک نامی ویب سائٹ نے ایپل کی سپلائی چین منگ چی کیو کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمپنی رواں سال 3 نئے آئی فون متعارف کرانے والی ہے، …

مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام پر ’ڈو ناٹ ڈسٹرب‘ کا نیا متوقع فیچر

رپورٹس کے مطابق یہ دونوں فیچرز بعض اکاؤنٹس پر دیکھے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ نوٹفکیشن کےلیے آواز اور تھرتھراہٹ کے آپشنز بھی بند اور کھولے جاسکیں گے۔ ایک اطلاع کے مطابق فیس بک اور انسٹا گرام پر ان کی آزمائش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں

اب آواز کی طاقت والے برش سے دانت صاف کریں

لندن: ایک کمپنی نے روایتی ٹوتھ برش کو تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے آواز کے ارتعاشات سے دانت صاف کرنے والا ایک انقلابی ٹوتھ برش بنایا ہے جو صرف 30 سیکنڈ میں دانتوں کو مکمل طور پر صاف کرتا ہے۔ کک اسٹارٹر پر یہ ایجاد لوگوں کی …

مزید پڑھیں

زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

کراچی: ہمارے نظامِ شمسی میں خوبصورت حلقوں والے سیارے زحل (سیٹرن) کے ایک چاند انسیلیڈس پر پیچیدہ نامیاتی سالمہ (آرگینک مالیکیول) دریافت ہوا ہے جس سے نظامِ شمسی میں زمین کے علاوہ دیگر دنیاؤں میں زندگی کی اُمید ایک بار پھر سے روشن ہوئی ہے۔ ہفت روزہ نیچر میں شائع …

مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کی بیٹری جاسوسی کا انکشاف، ایسی خبر کہ جان کر آپ بھی ۔۔۔

آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری فون کے راز بہ آسانی فاش کرسکتی ہے بلکہ بیٹری میں استعمال ہونے والی توانائی کی سطح کو دیکھتے ہوئے یہ بھی نوٹ کیا جاسکتا ہے کہ فون پر کیا لکھا گیا ہے اور کیا کچھ پڑھا گیا۔ہیکنگ کے ماہرین کے مطابق اگر فون …

مزید پڑھیں