Featured

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ

پاکستان ویوز: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی امریکا روانہ ہوئیں۔وزیر خارجہ کی امریکا میں مصروفیات کے حوالے سے دفتر خارجہ نے بتایا تھا کہ شاہ …

مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل سے رہا

نواز شریف، مریم اور صفدر

پاکستان ویوز:ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزاؤں کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ہائی کورٹ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمان روا شاہ سلمان سے ملاقات

عمران خان اور شاہ سلمان

پاکستان ویوز: وزیراعظم عمران خان نے اپنے پہلے غیرملکی سرکاری دورے میں سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے جدہ میں ملاقات کی اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کو سعودی فرماں روا کے محل آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزین بچوں کو شہریت کا حق ہے، وزیراعظم

اسلا م آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے پناہ گزیں بچوں کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بچے جہاں پیدا ہوتے ہیں وہ اسی ملک کے …

مزید پڑھیں

منی بجٹ پیش؛ وزیراعظم، وزرا اور گورنرز کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کردیا گیا جس میں وزیراعظم، وزرا اور گورنرز کو حاصل ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے …

مزید پڑھیں

کراچی بہت پیچھے رہ گیا،کچرا صاف ،روشنیاں واپس لائینگے

وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن اورکے فور سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کوفوری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ ملکرکام کریں گے‘وفاقی حکومت امن وامان کے قیام میں صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی‘تبدیلی اوپر سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں دن دہاڑے گود سے بچے چھینے جانے کی وارداتیں بھی شروع،اسٹریٹ کرائمز سے شہری خوف میں مبتلا

شہرمیں جنگل کا قانون اچانک اسٹریٹ کرائمزاورجرائم کی دیگر واردتوں میں اضافےنے شہریوں کا سکون چھین کر خوف میں مبتلاکر دیا ہے ، کسی کی جان ومال محفوظ نہیں لیٹرے جب اور جہاں چاہتے ہیں وارداتیں کر کے بآسانی فرار ہو جاتے ہیں ۔ دن دھاڑے بچوں کا اغوااورگودوںسے چھینا …

مزید پڑھیں

صدر کے خطاب کے دوران نون لیگ احتجاج نہیں کرے گی

صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے خطاب کے دوران مسلم لیگ نون نے احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نو ن نے فیصلہ کیا ہے کہ صدارتی خطاب ایوان میں بیٹھ کر پر امن طور پر سنا جائے گا …

مزید پڑھیں

نواز، مریم،صفدر جاتی امراء سے جیل روانہ

سابق وزیر اعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ساتھ جاتی امراء سے اڈیالہ جیل جانے کے لیے روانہ ہوگئے،اڈیالہ جیل کے تین افسربھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکو پہلے لاہور ایئرپورٹ لے …

مزید پڑھیں

’بیگم جو بولے وہ ٹھیک‘، شعیب ملک بھی بیگم کی جی حضوری کرنے لگے

کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزاسے انوکھے انداز میں اظہار محبت کرتے ہوئے ثابت کردیا کہ انہیں بھی بیوی کی ہاں میں ہاں ملانا بہت پسند ہے۔ شعیب ملک نےثانیہ مرزا کے لیے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نئے اندازمیں …

مزید پڑھیں