Featured

عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے اقتدارمیں آئے ہیں، خورشید شاہ

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عوام کوسہانے خواب دکھائے کہ دودھ کی ندیاں بہا دوں گا، لیکن منی بجٹ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ صرف عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے …

مزید پڑھیں

شہلا رضا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرجعلی اکاؤنٹس سے پریشان

سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی پیجز اور اکاؤنٹس سے پریشان ہوگئیں۔ صوبائی وزیر ترقی نسواں اور سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی پیجز اور اکاؤنٹس سے پریشان ہوگئیں۔ شہلارضا نے اپنے پرائیویٹ سیکریٹری …

مزید پڑھیں

انور مجید، عبد الغنی اور حسین لوائی کو اسپتال سے جیل بھیجنے کا حکم

سپریم کورٹ میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید، بیٹے عبد الغنی اور سمٹ بینک کے نائب چئیرمین حسین لوائی کے میڈیکل بورڈ معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو فوری طور پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان کے وکلا نے درخواست کی ان کے موکلان …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا مہمند ڈیم سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دیا میر بھاشا مہمند ڈیم فنڈ کے نام پر نظرثانی کرتے ہوئے نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کو ’سپریم کورٹ اور وزیر اعظم فنڈ برائے دیا میر …

مزید پڑھیں

بھارت کا منفی اور ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی دعوت ٹھکرانے پر بھارتی قیادت کو بصیرت سے عاری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا منفی اور ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ قابل افسوس ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکرات کی بحالی کی دعوت …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جاسوسی کی تجویز ، امریکی ڈپٹی اٹارنی جنرل کی تردید

نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ روڈ روزنسٹین نے ایک اجلاس میں یہ پیشکش بھی کی تھی کہ وہ وائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران اپنے ساتھ خفیہ آلات لے جائیں گے تاکہ صدر کی گفتگو کو ریکارڈ کیا جاسکے۔امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے اس خبر کی …

مزید پڑھیں

ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کا حملہ، 8 اہلکار ہلاک

ایران میں ہفتہ دفاع کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں 8 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر اھواز میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجی پریڈ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور …

مزید پڑھیں

ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور سے کراچی منتقل کررہے ہیں، شیخ رشید

ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نوازشریف اینڈ پارٹی خرانہ لوٹ کر چلے گئے، ملک کو روزانہ 6 ارب کا سود ادا کرنا پڑتا ہے، ریلوے کو 38 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور قومی ادارے پر 25 …

مزید پڑھیں

میشا شفیع ایک بار پھر ہتک عزت کے نوٹس پر جواب داخل نہیں کراسکیں

پاکستان ویوز: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے کیس میں لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے احکامات موصول ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن کورٹ نے اداکارہ کو گلوکار علی ظفر کی درخواست پر نوٹس بھیجتے ہوئے انہیں رواں ماہ 28 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی …

مزید پڑھیں