Featured

غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا معاملہ،پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی

واضح رہے کہ الیکشن 2018 کی انتخابی مہم کے دوران سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی اور اس کے جھنڈے کے حوالے سے انتہائی سخت زبان استعمال کی تھی۔

مزید پڑھیں

ن لیگ کے پنجاب میں کامیاب ہونے والے اُمیدواروں کا اجلاس، 129 میں سے کتنوں نے شرکت کی؟ جان کر آپ کو بے حد حیرت ہوگی

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 121 ارکان اسمبلی اجلاس میں شریک تھے جبکہ کچھ ذاتی مصروفیا ت اور ووٹوں کی گنتی کے باعث نہ آسکے۔

مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے بیل آؤٹ پیکج : امریکا نے آئی ایم ایف کو خبردار کردیا

امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ امریکا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف )کی جانب سے پاکستان کو بیل آؤٹ پیکج دینے کے معاملے کاباریک بینی سے جائزہ لے رہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان چین کے ساتھ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت اب ’’باپ‘‘ کی ہوگی

بی این پی (عوامی) کے 2 ارکان نے بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کر دی ہے جس کے بعد حامی اراکین کی تعداد 26 ہو گئی ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بی اے پی کو سادہ اکثریت مل گئی ہے، جلد حکومت …

مزید پڑھیں

27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی گئی ہے، دوبارہ گنتی کی اجازت فارم …

مزید پڑھیں

چینی سفیر کی بنی گالہ آمد، عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر یاؤ جنگ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں چینی حکومت اور کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

تعلقات میں نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں، مودی کا عمران خان کو فون

اسلام آباد: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ٹیلی فونک گفتگو میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں نئے دور کے آغاز کے عزم کا اظہار کردیا۔ تحریک انصاف کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق نریندر مودی نے عمران خان کو …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کا معاملہ نئی حکومت پر چھوڑ دیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسلام آباد میں پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے نوٹس کے بعد پانی کی صورتحال میں کچھ بہتری آئی ہے

مزید پڑھیں