Featured

بشریٰ بی بی اور ریحام خان کی بات میں کوئی فرق نہیں ۔۔۔ “ صحافی مہر بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہے گی

سینئر صحافی و اینکر پرسن مہر بخاری کا کہنا ہے کہ اپنے شوہر کے معاملے میں بشریٰ بی بی بھی ریحام خان کی طرح لگتی ہیں۔ خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کی شب نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا گیا جس میں انہوں نے …

مزید پڑھیں

پاک فوج ملک کی سماجی واقتصادی ترقی کے لئے پرامن ماحول فراہم کرے گی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اداروں کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کے سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک میں …

مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس؛ حنیف عباسی کی فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

حنیف عباسی نے عمران خان کی اہلیت سے متعلق فیصلے پر فل کورٹ تشکیل دینے اور جہانگیر ترین نے اپنی نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی تھی حنیف عباسی کے وکیل اکرم شیخ نے مؤقف پیش کیا کہ سپریم کورٹ نے حنیف عباسی کی درخواست پر 15 دسمبر …

مزید پڑھیں

80 کاروں اور 8 بھینسوں کے بعد 11 کھلاڑی بھی نیلام کیے جائیں گے

ینئر صحافی مبشر لقمان نے قومی ٹیم کی بھارت سے مسلسل دوسری شکست پر ٹیم کا نام لیے بغیر ہی تنقید کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی ہنس ہنس کر لوٹ پو ٹ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نئی نویلی حکومت کی جانب سے اس وقت …

مزید پڑھیں

وہ ملازم اضافی چابی کے ذریعے میرے کمرے میں داخل ہوا

ایک خاتون کو ایک جاگیردار کے ملازم نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا جو کہ مکان کی بالائی منزل پر رہائش پذیر تھا،خاتون اپنے چار بچوں اور پروفیسر خاوند کیساتھ نچلی منزل پر مقیم تھی۔ یہ واقعہ 11ستمبر کو پیش آیا لیکن مسلسل ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے متاثرہ خاتون …

مزید پڑھیں

پریڈ حملہ؛ ایران کا امریکا اور اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تہران کی طرف سے تباہ کن ردعمل کی اْمید رکھیں، انھوں نے ان دونوں ملکوں پر اہواز حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی شہر اہواز میں …

مزید پڑھیں

وطن کی حرمت اور سلامتی ہر چیز پر مقدم ہے، سربراہ پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا جہاں انہیں کمانڈنٹ کاکول اکیڈمی میجر جنرل اختر نواز ستی نے اکیڈمی کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی اور کیڈٹس کی تربیت کے متعلق …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے نیکٹا کے کردار کاجائزہ لینے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیکٹا کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی اور وزیر قانون فروغ نسیم سمیت ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کے مابین روابط …

مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیاں چھنوانے میں سرکاری ملازمین کے ملوث ہونے کا انکشاف

اے سی ایل سی پولیس کے ہاتھوں گرفتارملزم نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں سچل کےعلاقے سے چھینی گئی سرکاری گاڑی ڈرائیور نے خود چھنوائی تھی۔ گزشتہ دنوں اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم عطا مینگل ولد صالح محمد کی تحقیقاتی رپورٹ ایکسپریس نیوز …

مزید پڑھیں

کالا باغ ڈیم کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

سندھ اسمبلی میں کالا باغ ڈیم کے خلاف اور بھاشا ڈیم کی حمایت میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے، قرارداد پر پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے ارکان کے دستخط ہیں۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ سمیت 3 صوبے کالا باغ ڈیم کے خلاف …

مزید پڑھیں