Featured

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے آصف زرداری اور فریال تالپور کو چوتھی بار طلب کرلیا

کراچی: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کیلئے آصف زرداری اور فریال تالپور کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ کراچی کی بینکنگ عدالت نے 17 اگست کو منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، انور مجید اور اے جی مجید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی: شہر قائد کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید اور بیٹے عبدالغنی مجید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کے ایک ملزم عبدالغنی مجید کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں …

مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن: مشترکہ امیدوار لانے کیلئے اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھ گئی

مری: سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی رہائش گاہ پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) منعقد کی جارہی ہے جس میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب میں مشترکہ امیدوار لانے کے حوالے سے بات چیت کی جارہی ہے۔ پاکستان مسلم …

مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی …

مزید پڑھیں

وزارت پانی و بجلی کا گردشی قرضہ ساڑھے گیارہ سو ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد: وزارت پانی و بجلی کا سرکلر ڈیٹ ساڑے 11 سو ارب روپے ہو گیا  ہے سو ارب روپے کے قریب بجلی چوری اور لائن لاسز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کی پیداوار جاری منصوبوں اور گردشی قرضوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو …

مزید پڑھیں

میرے مواخذے سے امریکی معیشت تباہ ہوجائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ ان کی جانب سے دو خواتین ماڈلز کو ’ناجائز تعلقات‘ پر خاموش رہنے کے لیے رقوم کی ادائیگی کا عمل درست اور قانون کے مطابق ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا …

مزید پڑھیں

امید ہے کلبھوشن کیس میں ہمیں عالمی عدالت میں فتح ملے گی، وزیر خارجہ

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف ٹھوس ثبوت ہیں اور عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں ہمیں کامیابی ملے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے یقین پختہ ہوا کہ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک بھارت تعلقات بہتر کئے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔ نوجوت سنگھ …

مزید پڑھیں

عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کرینگے، خود اسمبلیاں تحلیل کرینگے، منظور وسان کا نیا خواب

خیرپور: پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما و سابق صوبائی وزیر منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کریں گے، وہ خود اسمبلیاں تحلیل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے عید کے دوسرے دن عمران خان کیلئے خواب دیکھ لیا اور کہا کہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا کل سے وزارتوں سے براہ راست بریفنگ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل سے وزارتوں سے براہ راست بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ پہلا دورہ وزارت خارجہ کا کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے …

مزید پڑھیں