Featured

وزیراعظم کا دورہ کراچی؛ صنعت کاروں نے پانی و بجلی بحران پر دھرنے کی دھمکی دے دی

کراچی: کراچی میں گرمی کا پارا چڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ اور پانی کے بحران نے صنعت کاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور کراچی کے صنعت کاروں نے پیر 23 اپریل کو وزیر اعظم کی کراچی آمد پر کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے …

مزید پڑھیں

غفلت اور نااہلی، چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کردیا

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور کو فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور نااہلی پر معطل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور محمد رمضان کو معطل کر دیا۔ محمد رمضان کو فرائض کی ادائیگی میں نااہلی اور غفلت پر معطل کیا گیا۔ چیئرمین …

مزید پڑھیں

کپتان پریشان، خیبر پختونخوا میں سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن تحقیقات

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبرپختون خوا میں مختلف سرکاری محکموں کے حکام کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔پشاور میں نیب ریجنل بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں کے حکام کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ نیب نے اجلاس میں خیبرپختون خوا ٹورازم کارپوریشن کے …

مزید پڑھیں

نظام تعلیم کا بیڑا غرق، یہ ہے، چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے ڈھول کا پول کھول ڈالا

لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں میرٹ کے برعکس وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بھاری بھرکم طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پہ لینڈنگ، مقصد کیا تھا، جان کر ہر پاکستانی

کراچی: دنیا کے سب سے بھاری طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرٹیکنیکل لینڈنگ کرائی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے انجنوں پر مشتمل کارگو طیارے میں اچانک فیول کی کمی پیدا ہوگئی جس کے باعث کپتان نے کراچی ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے ٹیکنیکل لینڈنگ کی اجازت طلب کی، …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے بارڈر پہ پہنچ گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں …

مزید پڑھیں

سعودی صدارتی محل پہ مشکوک ڈرون کی پراسرار پروازیں، شاہی گارڈز نے مار گرایا، شاہ سلمان کہاں روپوش ہوئے، جان کر آپ بھی ۔۔۔۔

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے شاہی محل کے قریب پہنچنے والے ایک مشتبہ ڈرون کو مار گرایا اور خطرے کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کو بنکر میں پہنچا دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع ایک کھلونا ڈرون کو شاہی …

مزید پڑھیں

عامر خان نے 40 سیکنڈ میں کینیڈین باکسر کا بھرکس نکال دیا، دنیائے باکسنگ میں ہلچل

اوٹاوا: سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے کینیڈا کے باکسر فل لو گریکو کو محض 40 سیکنڈ میں شکست دے کر دنیائے باکسنگ میں ہلچل مچادی۔عالمی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے 150 پاؤنڈ کیٹگری کے مقابلے میں اپنے کینیڈین حریف فل لو گریکو کو پہلے …

مزید پڑھیں

اوورسیز کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اوورسیز پاکستانیز کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں بے ضابطگیوں سے …

مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس روانہ

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن ہیتھرو ائیرپورٹ سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ لندن میں اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کے لیے موجود سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، …

مزید پڑھیں