Featured

کیا افغانستان واقعی امریکا کے لیے ایک اور ویتنام ہے؟

تحریر: ڈاکٹر مونس احمر جب سے امریکا نے افغانستان میں مداخلت کی ہے، تب سے ویتنامی اور افغانی جنگوں کا اکثر موازنہ کیا گیا ہے۔ امریکا کو ویتنام میں شدید نقصان اٹھانا پڑا اور یہ جنگ امریکا کے لیے ایک بُرا خواب ثابت ہوئی جہاں پر اب بھی اس سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے ڈیم فنڈ میں سالانہ کتنے روپے جمع کروائے گی، شیخ رشید نے دبنگ اعلان کردیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے عندیہ دیا ہے کہ پاکستان ریلوے سالانہ 10 کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں دے گا اور ڈیم فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے 100 روپے والے ٹکٹ پر 1 روپیہ بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 100 روپے سے اوپر والے اکانومی ٹکٹ …

مزید پڑھیں

ممنون حسین کی صدارت کا آخری دن، نئے صدر عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے 13 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ڈاکٹر عارف علوی 4 ستمبر کو ہونے والی پولنگ کے نتیجے میں ملک کے …

مزید پڑھیں

شہباز شریف کا مبینہ دھاندلی پر ایک بار پھر پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کےصدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان، چین کا اسٹریٹجک تعاون پرمبنی شراکت داری مزید مستحکم کرنے کےعزم کا اعادہ

اسلام آباد:  پاکستان اور چین نے اسٹریٹجک تعاون پرمبنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین نے آج دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال …

مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کی سرکاری گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی۔ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور سڑکوں پر دندناتے ملزمان شہریوں کو دن دہاڑے لوٹ رہے ہیں جب کہ کراچی پولیس اس پر قابو میں ناکام نظر آتی …

مزید پڑھیں

عاطف میاں کا استعفیٰ: مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول بھی مستعفی

ماہر معاشیات عاطف میاں کے استعفے کے معاملے پر اقتصادی مشاورتی کونسل کے ایک اور رکن عمران رسول نے بھی احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ ماہر معاشیات عمران رسول نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا، ’آج صبح بوجھل دل کے ساتھ اقتصادی مشاورتی …

مزید پڑھیں

سدھو کا سکھوں کے مذہبی مقام ‘کرتار پور صاحب’ کا راستہ کھولنے پر عمران خان کا شکریہ

نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے سکھوں کے مذہبی مقام ‘کرتار پور صاحب’ کا راستہ کھولنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکھوں کے مذہبی مقام ‘کرتار پور صاحب’ کا راستہ کھولنے کے معاملے پر کانگریس  کے …

مزید پڑھیں

مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 2 ارب ڈالر کا قرض بھی لیا جاسکتا ہے۔ پڑوسی ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان دوست اور اہم شراکت دار ہے: معاون امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن: امریکا کے معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا دوست اور اہم شراکت دار ہے، جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ واشنگٹن میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے منعقد کی گئی …

مزید پڑھیں