Featured

اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے

ریاض: کورونا وائرس وبا کے باعث اس سال بیرون ملک سے عازمین کو حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی عرب نے رواں سال کے لیے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر قوانین میں تبدیلی

چین سے بدترین رسوائی کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت فیلڈ کمانڈر کو اختیارات تفویض کیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

گلوکارابرارالحق اور ٹی وی کی دو سینئراداکارائیں بھی کورونا کا شکار

معروف گلوکار ابرار الحق کورونا وائرس  سے متاثر ہوگئے ہیں اور ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ ٹی وی کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اداکاراؤں کی طبیعت چند دن سے خراب تھی جس …

مزید پڑھیں

ایس او پیز پر عمل اور احتیاط کریں ، آپ محفوظ رہیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا جانے والا نہیں، ویکسین کی تیاری تک ساتھ رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سمیت ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت ہے

تہران : ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ کا بھیڑیا ہے ایران کے سپریم لیڈر نے مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ کا بھیڑیا قرار دے دیا۔ سپریم لیڈر سید …

مزید پڑھیں

عوام سے اپیل ہے عید گھروں میں سادگی سے منائیں

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام عید گھر پر رہ کر منائیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عید کا دن کرونا کے خلاف جنگ لڑنے والے میڈیکل عملےکے نام کرتا ہوں۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

جمعۃ الوداع یوم القدس

یوم القدس سے مراد یقینا مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس او ر انبیاء علیہم السلام کی سرزمین مقدس فلسطین ہی ہے ۔ تحریر: صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فاءونڈیشن پاکستان ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ جسے عام زبان میں جمعۃ الوداع کہا جاتا ہے ۔ جمعہ کا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی وفاق سے کوئی ناراضگی نہیں ہے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں وفاقی حکومت کے کچھ فیصلوں پر اعتراضات تھے سپریم کورٹ نے ہی کہا کورونا کے خلاف ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے، سندھ حکومت کی وفاق سےکوئی ناراضگی نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے 15جون …

مزید پڑھیں

جن ممالک نےلاک ڈاؤن ختم کیا وہاں کورونا بڑھ گیا

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا خدشہ ہے کہ جون کےوسط میں کوروناکیسزکی تعداد2لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ نیبل گبول نے کہا ہے کہ پورا ہفتہ مارکیٹیں اور مالز کھولنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ نبیل گبول نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

دیامر بھاشا ڈیم ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع کرنے کے اعلان نے دشمن کے تمام منصوبوں خاک میں ملادیا۔ دیامر بھاشا ڈیم کے خلاف دشمن کے تمام پروپیگنڈے ناکام ہوگئے، ڈیم سے سولہ ہزار پانچ سو افراد کو روزگار ملے گا چار ہزار پانچ سو میگا واٹ …

مزید پڑھیں