انٹرٹینمنٹ

‘ہمارا خیال رکھنے والا آگیا ہے’، شوبز اسٹارز کے عمران خان کے نام پیغامات

کراچی: نومنتخب وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کرپشن کے خلاف کھلی جنگ کے اعلان کے ساتھ ساتھ کئی موضوعات اور مسائل پر کھل کر بات کی اور اپنی حکومت کے آئندہ کے لائحہ عمل اور اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔ عمران خان کے …

مزید پڑھیں

بابرہ شریف نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کردیئے

لاہور: معروف اداکارہ بابرہ شریف نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز کے لئے سپریم کورٹ کے قائم کردہ فنڈز میں 10 لاکھ روپے جمع کرا دیئے۔ اداکارہ بابرہ شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات میں  ڈیمز کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ روپے کا چیک …

مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کی شادی کی تیاریاں لیکن ایسے میں اداکارہ کو ایسے لڑکے کی یاد ستانے لگی کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی کیونکہ ۔ ۔ ۔

واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا اوراداکاررنویر 20 نومبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے جب کہ شادی کی تقریب سادگی سے منعقد کی جائے گی جس میں صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

ملک و قوم کی خاطر قید کی سزا کو بھی قبول کیا،قیدوبند کی صعوبتیں ہماری منزل میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں،نوازشریف

میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کا دن ہوتا ہے اسی سلسلہ میں مسلم لیگ(ن)کے سندھ کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور لیگی وفد نے نوازشریف کوسندھ کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیں

ماورا حسین کی وکالت کی ڈگری پر سوالات کھڑے ہوگئے

ایک اورصارف نے لکھا ’’اسےکیا پتہ اسلامی قوانین کیاہوتا ہے‘‘، ایک اور صارف نے لکھا’’ ماورا پاکستان کے چیف جسٹس کانام تک نہیں جانتیں‘‘۔ سیم مروت نامی صارف نے لکھا ’’یہ پڑھتی کب تھی؟ یہ تو ڈرامے کرتی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں

کلاس میں پیچھے بیٹھتی تھی اور بہت شرارتیں کرتی تھی، کاجول

واضح رہے کہ اداکارہ کاجول کی فلم ’’ہیلی کاپٹرایلا‘‘ 7 ستمبر کو ریلیز ہورہی ہے جس میں وہ ایک سنگل ماں کا کردار نبھارہی ہیں جو اپنی گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے اپنے ہی بیٹے کے کالج میں داخلہ لیتی ہے۔

مزید پڑھیں

دپیکا ،رنویر کی شادی میں صرف 30مہمان شریک ہوں گے

ممبئی: داکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون 20 نومبر کو اٹلی کے خوبصورت مقام ’’لیک کومو‘‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اٹلی دپیکا اور رنویر دونوں کی پسندیدہ جگہوں میں سے ایک ہے۔رنویراور دپیکا کی شادی کی خبر سن کربھارتی اداکار کبیر …

مزید پڑھیں