انٹرٹینمنٹ

دی ڈونکی کنگ کوریا والوں کا دل جیتنے کیلئے تیار

دی ڈونکی کنگ کوریا والوں کا دل جیتنے کیلئے تیار

باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی سپر ہیرو اینی میٹڈ فلم ‘دی ڈونکی کنگ’ 28 اگست کو جنوبی کوریا میں ریلیز ہو گی۔ ‘دی ڈونکی کنگ’ کو عالمی سطح پر مقامی زبانوں میں ڈب کرکے سینما گھروں میں پیش کیاجائے گا۔ اس سلسلے کے پہلے …

مزید پڑھیں

پاکستان میں پرفارمنس؛ میکا سنگھ بھی ہندو انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھ گئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔

ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو پاکستان میں شادی کی تقریب میں پرفارم کرنا مہنگا پڑگیا ہندو انتہا پسندوں نے گلوکار کو معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔ پاک بھارت کشیدگی کے اس ماحول میں جب مودی سرکار نے بھارت میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اس وقت …

مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ کو ریپ کی دھمکیاں

بھارتی گلوکارہ ہارڈ کور کو حکومت کے خلاف بولنے پر حکمران جماعت بھارتیہ جنتنا پارٹی کے حامی ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ گلوکارہ نے اپنی ویڈیو میں بھارتی حکومت کے حامیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کی ذہنیت گندی ہے اور …

مزید پڑھیں

ایلسا زکریا خوری نے گلوکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

لبنان کی معروف گلوکارہ ایلسا زکریا خوری نے میوزک کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ ایلسا زکریا خوری نے اپنے ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی میوزک کی دنیا سے الگ ہوجائیں گی۔ لبنان کی امیر ترین گلوکارا کا درجہ رکھنے والی 46 سالہ ایلسا زکریا خوری نے دوسروں …

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکار اور نامور ریسلر ’دی راک‘ رشتہ ازدواج میں منسلک

ہالی ووڈ اداکار اور نامور ریسلر ’دی راک‘ رشتہ ازدواج میں منسلک

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار اور سابق ریسلر دی راک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکار اور نامور سابق ریسلر دی راک اپنی دوست لورین ہشیان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ہالی ووڈ اداکار ڈوائن جانسن نے شادی کی اطلاع اپنے مداحوں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی ، سونم کپور پریشان

نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے بھارتی فلموں پر پابندی عائد ہونے کے بعد بھارتی اداکارہ پریشان بالی وڈ اسٹارسونم کپور نے کہا ہے کہ  بطور فنکار ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے ہر جگہ دیکھا جائے ایسے یہ پابندی پریشانی کا باعث ہے اداکارہ سونم کپور کا پاک بھارت کشیدہ …

مزید پڑھیں

وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا

وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا

جین فونڈا کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ‘وہ میرا پیارا چھوٹا بھائی تھے، گھر میں سب سے زیادہ بات کرنے والا، میں نے اس کے آخری وقتوں میں اس کے ساتھ خوبصورت وقت گزارا، وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا پیٹر فونڈا اور جین فونڈا کے …

مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے

نصرت فتح علی خان نے 16 سال کی عمر میں صوفی قوالی کا رنگ اپنایا اور قوالی کے ساتھ غزلیں،کلاسیکل اور صوفی گیت بھی گائے پاکستان، بھارت، برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے منفرد صوفی انداز سے سب کو اپنا گرویدہ بنانے والے استاد نصرت فتح علی خان …

مزید پڑھیں

سپر اسٹار ماہرہ خان کی ’’سپر اسٹار‘‘ کامیاب

اداکارہ ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار نے دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔ فلم سپر اسٹار نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا۔ عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیمشائقین کو بھی …

مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کو نفرتیں پھیلانے کے بجائے امن کا درس دینا چاہیے

اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پریانکا چوپڑا کو پاکستان اور بھارت میں نفرتیں پھیلانے کے بجائے انسانیت اور امن کا درس دینا چاہیے۔ امریکا میں بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دن قبل سوال پوچھنے پر پاکستانی لڑکی کو جھاڑ پلادی تھی۔ پاکستانی خاتون نے پریانکا چوپڑا سے …

مزید پڑھیں