انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں کام کا تجربہ کیریئر میں کام آئے گا، ماورا حسین

لاہور:  ماڈل واداکارہ ماورا حسین بالی ووڈ فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ پانچ فروری کو ریلیز ہوگی جس کا ٹریلر اور ٹائیٹل سانگ لانچ ہوچکا ہے جس کو میوزک ڈائریکٹر ہمیش ریشمیا نے گلوکار انکت تیواڑی اور پلک کی آواز میں ریکارڈ کیا ہے ۔ اس گانے کے لکھاری سمیر انجان ہیں۔ …

مزید پڑھیں

فراڈ کیس میں اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

راولپنڈی: فراڈ کیس میں اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سول جج کاشف جاوید کی عدالت میں اداکارہ مشی خان فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ شواہد کی روشنی میں عدالت نے اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی جسے اداکارہ نے ماننے سے انکار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

اداکارہ تبو بھی باربی ڈول کے گُن گانے لگیں

ممبئی……. بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو بھی بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ کترینہ کیف کے گُن گانے لگیں، کہا کہ کترینہ محنتی اداکارہ ہے۔  تبو کی آنے والی نئی فلم ’’فتور‘‘کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کترینہ ایک محنتی اداکارہ ہیں ،فلم …

مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قوالی پروگرام کا انعقاد

گوجرانوالہ ……گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات نے لیجنڈ قوال نصرت فتح علی خان کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے پروگرام کا انعقاد کیا ،شرکاء محفل نصرت فتح علی خان کی گائی قوالیوں پر جھومتے رہے۔ گوجرانوالہ کی نجی یونیورسٹی میں مارکیٹنگ کے اسٹوڈنٹس کو پرکشش مارکیٹنگ بنانے کا …

مزید پڑھیں

پیغمبراسلام کی زندگی تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے، رانی مکھر جی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے پیغمبر اسلام ﷺ کی زندگی سے متعلق مطالعہ شروع کردیا جس کے بعد ان کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺکی زندگی تمام انسانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رانی مکھر جی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

منفرد موضوع اور لوکیشنز کسی بھی فلم کو مقبول بناتے ہیں، مہرین سید

لاہور: پاکستان کی معروف سپرماڈل اوراداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ اچھے اورمنفرد موضوعات پربننے والی فلمیں ہی پاکستان فلم انڈسٹری کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک لےجاسکتی ہیں۔ فارمولافلم اب شائقین کوسینما تک نہیں لاسکتی۔ ملک بھرمیں سینما گھروں کی تعداد میں اضافہ اورامپورٹ قوانین کے تحت لائی جانے والی فلموں نے …

مزید پڑھیں