انٹرٹینمنٹ

پاکستان فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔ برطانوی اداکارہ ارمینا رانا خان

لاہور:  برطانوی اداکارہ وماڈل ارمینا رانا خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں بننے والی فلمیں ہرلحاظ سے عالمی معیارکے مطابق ہیں۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور نوجوان فلم سازوں نے جب سے فلم انڈسٹری کی باگ ڈور سنبھالی ہے، تب سے بہتری کے آثارنمایاں ہونے لگے ہیں بلکہ …

مزید پڑھیں

بیٹی کی شادی پر تاجر کھرب پتی باپ نےایک ارب ڈالر خرچ کر ڈالے

ماسکو: روس میں تیل کی تاجر کھرب پتی اور بااثر سیاسی شخصیت میخائل گستاریف کی بیٹی کی شادی پر ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی گئی جو ایک کھرب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ ماسکو میں ہونے والی اس شادی میں دلہن خدیجہ یوزاخوف کا لباس 25 لاکھ روپے کی …

مزید پڑھیں

گلیمرس کردار میرے لئے خطرے سے خالی نہیں۔ ریجا چڈا

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے کہا ہے کہ گلیمرس کردار میرے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رچا چڈا جو فلم ’’کیبرے ‘‘ میں کیبرے ڈانسر کا کردار نبھارہی ہیں کا کہناہے کہ وہ گلیمرس کردار ادا کرتے ہوئے محسوس کر رہی ہیں کہ …

مزید پڑھیں

ارجن کپور۔ میرے دادا کا تعلق پشاور سے تھا پاکستان جانا میری دلی خواہش ہے

بالی وڈ اداکاروں کی پاکستان آمد و رفت اب معمول بنتی جارہی ہے اور اس ماحول میں بالی وڈ کے ’ینگ گن‘ ارجن کپور بھی پاکستان کا دورہ کرنا اور اپنے پاکستانی فینز کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ بالی وڈ کے ابھرتے ہیرو ارجن کپور کا کہنا تھا، ”پشاور میرے …

مزید پڑھیں

اداکار شان ہرشالی ملہوترا کے والد کا کردار نبھائینگے

کراچی: اداکار شان نے گزشتہ دنوں بنکاک جا کر بھارتی چائلڈ سٹار ہرشالی ملہوترا المعروف (منی) کے ساتھ ایک موبائل سروس فراہم کرنیوالی انٹرنیشنل کمپنی کی اشتہاری فلم کیلئے کام کیا جس میں دونوں فنکار باپ اور بیٹی کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ہرشالی اپنی متاثر کن پرفارمنس کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کے بالی وڈ میں قابل اعتراض کردار ملکی بدنامی کا باعث ہیں، نور

لاہور:  فلم اسٹارنور نے بالی وڈفلم ’’ کپوراینڈ سنز‘‘ دیکھنے کے بعد معروف اداکارفواد خان کوقابل اعتراض کردار نبھانے پر شدید تنقیدکا نشانہ بناڈالا۔ پاکستانی فلموں کوسائن کرنے کے لیے کہانی، کرداراورمعاوضے کی شرائط جب کہ بھارتی فلموں میں کام کے لیے کسی بھی طرح کا کردارنبھانا اب معمول بنتا جارہا …

مزید پڑھیں

ریحام خان پروڈکشنز کی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلرریلیز

ریحام خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔فلم 13 ستمبر عید الاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی فلم ’جانان‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ریحام خان پروڈکشن کے بینر تلے ہدایتکار اظفر جعفری کی …

مزید پڑھیں

سیف کی اجازت کے بغیر آئٹم سانگ کیے اور نہ ہی کروں گی، کرینہ کپور

نئی دلی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک سیف علی خان کی اجازت کے بغیر فلموں میں آئٹم سانگ نہیں کیا اور آئندہ بھی وہ ان کی اجازت سے ہی آئٹم سانگ کریں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا شمار نہ صرف …

مزید پڑھیں

نیشنل ایوارڈ ایک بار پھر کنگنا کے نام

ولی وڈ اداکارہ کو اس سے قبل 2008 کی فلم ’فیشن‘ پر بہترین معاون اداکارہ جبکہ 2013 کی فلم ’کوئین‘ پر بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ دیا جاچکا ہےکنگنا رناوٹ نے 2015 میں ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘ میں بہترین اداکاری پر تیسرا نیشنل ایوارڈ بھی …

مزید پڑھیں

ڈمپل گرل پریتی زنٹا بھارتی میڈیا پرآگ بگولہ ہوگئیں

بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریتی زنٹا نے بھارتی میڈیا کو غلط افواہیں پھیلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔بالی ووڈ اداکارہ اپنے قریبی دوست سے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد امریکا میں خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں لیکن جب تک وہ بھارت میں …

مزید پڑھیں