انٹرٹینمنٹ

فنکار گھرانے سے ہوں مگر محنت اور کارکردگی سے اپنی پہچان بنائی

کامیابی اتنی آسانی سے نہیں ملتی ، اپنی پرفارمنس کے ذریعے پہچان بنائی ، فلم ’’میں پنجاب نہیں جاؤں گی ‘‘ رومانٹک کامیڈی فلم ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ ایمان علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اداکاری اور ماڈلنگ میں کوئی …

مزید پڑھیں

سوناکشی، جان ابراہم کو دیوار چین پر شوٹنگ کی اجازت نہ ملی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے کواسٹار جان ابراہم جو اپنی نئی فلم’’فورس2‘‘کی شوٹنگ کے لیے پورے یونٹ کے ساتھ چین پہنچے ہیں ۔ یہاں انھوں نے عالمی شہرت کی حامل دیوار چین کے قریب شوٹنگ کرنی تھی لیکن ذرائع کے مطابق چینی حکام کی طرف سے بھارتی …

مزید پڑھیں

کردار چھوٹا بڑا نہیں پر فارمنس اہم ہوتی ہے، صبور علی

لاہور: کردار چھوٹا بڑا نہیں بلکہ پرفارمنس اہم ہوتی ہے، چیلنجنگ کردار کرناچاہتی ہوں ’’ایکٹر اِن لاء‘‘ میں کیریئر اہم ترین کردار کر رہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ صبور علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ چند برسوں میں اچھی فلمیں بننے …

مزید پڑھیں

معروف گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

سرگودھا: پاکستان کے معروف گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی کو گردوں میں تکلیف کے باعث سرگودھا کے نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔  پاکستان کے معروف گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی گردوں میں تکلیف کی وجہ سے سرگودھا کے نجی اسپتال میں داخل کردیئے گئے ہیں۔ عطااللہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں

کیلی فورنیا میں لڑکی کو پرپوز کرنے کا انوکھا واقعہ

شادی کی پیشکش تو بہت سے لوگ کرتے ہیں لیکن ایسی پیشکش جو خود پر ہی بھاری پڑ جائے۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے ۔ایسا ہی ایک ڈرامائی واقعہ  کیلی فورنیا کی 600 فٹ بلند مورو راک پرپیش آیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کو ایک عمودی …

مزید پڑھیں

انڈین اسٹار کےبنتے اور بکھرتے رشتے

خبریں ہیں کہ سلمان خان اب کرکٹر وراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان پیدا ہونے والی دوریوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں سلمان خان خاصے بے باک ہیں اسی لیے انھیں بالی وڈ کا دبنگ بھی کہا جاتا ہے اور دریا دلی کے لیے انھیں …

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا نکاح پر نکاح کیس

اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں ضابطہ فوجداری کی کارروائی روکنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی کینٹ کچہری میں اداکارہ میرا نے جوڈیشل مجسٹریٹ عظمیٰ ستار کی عدالت میں درخواست جمع کرائی کی ان کے نکاح پر نکاح کا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں فنکاروں کی قدر نہیں کی جاتی

ٹی وی اور فلم کے سینئر اداکار علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنکاروں کی قدر نہیں کی جاتی جو فن اور فنکار کی توہین ہے ، فنکار کو اپنے عروج کے دنوں میں سر آنکھوں پر پٹھا کر رکھا جاتا ہے۔ اس کا دور ختم ہوتے ہی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمربالی وڈ فلم میں جلوہ افروز ہوں گی

پاکستان کی خوبرو کی اداکارہ صبا قمر اب بالی وڈ فلم میں ورسٹائل اداکارعرفان خان کے ہمراہ اپنے حسن کا جادو جگانے جارہی ہیں۔ صبا قمر ایک طویل عرصے سے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا اہم مقام بنائے ہوئے ہیں اورڈراموں کے بعد پاکستانی فلم نگری میں بھی اپنا …

مزید پڑھیں

راکھی ساونت کا خودکشی کے واقعات کی روک تھام کیلئے چھت کے پنکھوں پرپابندی کا مطالبہ

ممبئی: بھارت میں جب سے نریندر مودی برسرپیکار آئے ہیں ہندوہرروز نت نے مسائل کھڑے کرتے نظر آتے ہیں اور اس کی تازہ مثال ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ بولنا بھی ہے لیکن بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اس نعرے سے زیادہ اہم اس وقت بھارت میں خواتین کو خودکشی …

مزید پڑھیں