انٹرٹینمنٹ

ویرات اورانوشکا کے تعلقات پھر سے بحال

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے رواں برس کے آغاز پر تعلق کے خاتمے کا باضابطہ اعتراف کیا تھا تاہم دونوں کے درمیان ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ممبئی کے ایک ہوٹل …

مزید پڑھیں

بھارتی فلموں کی پاكستانی پاكستانی سينما ميں نمائش پر پابندی کیلیے درخواست دائر

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں بھارتی فلموں کی پاكستانی سينما گھروں ميں نمائش پر پابندی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مقامی پروڈيوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاكستانی سينما گھروں ميں بھارتی فلموں كی نمائش پر …

مزید پڑھیں

خودکشی احمقانہ عمل ہے، کچھ حاصل نہیں ہوتا،ہیما مالنی

ممبئی: بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خوکشی کے واقعات سے بہت افسردہ ہوں ۔ ایک جریدے کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ خودکشی احمقانہ عمل ہے اس سے آدمی کوکچھ حاصل نہیں ہوتا،ان کا کہنا تھا کہ دنیا ہمیشہ حالات کا بہادری …

مزید پڑھیں

دبنگ خان اپنی سابقہ محبوبہ سنگیتا بجلانی کو فلم نگری میں واپس لانے کیلیے سرگرم

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ سنگیتا بجلانی کو فلم نگری میں واپس لانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں اور دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے فلم …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس میں نام آنے پر امیتابھ بچن وضاحت دینے پر مجبور

نئی دلی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاناما لیکس کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پیسہ بھی قانون کے مطابق بھجوایا جب کہ پاناما لیکس میں میرے نام کا غلط استعمال کیا گیا۔ پاناما لیکس نے اپنی رپورٹ کے ذریعے عالمی سیاست میں ہلچل …

مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کی رواں سال یکے بعد دیگرے تین فلمیں ریلیز ہونگی

گزشتہ سال دو کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید رواں سال بھی تین پاکستانی فلموں کی شوٹ میں مصروف ہیں۔ ‘میں پنجاب نہیں جاوں گی’ یہ نام ہے ہمایوں سعید کی نئی آنے والی کامیڈی اور رومانوی فلم کا جس میں ہمایوں کی ہیروین ایمان علی ہونگی۔ندیم بیگ اس …

مزید پڑھیں

دپیکا، فواد خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

پاکستانی اداکار فواد خان نے بولی وڈ میں صرف دو فلموں سے ہی ایک بڑا مقام حاصل کرلیا ہے اور اب بولی وڈ کی نمبر ون ہیروئن دپیکا پڈوکون بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق کچھ روز قبل …

مزید پڑھیں

مڈل کلاس خواتین کی طرح سوچتی ہوں

الی وڈ ماڈل، اداکارہ اور پروڈیوسر شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے خیالات مڈل کلاس خواتین سے ملتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک شو کے دوران شلپا شیٹھی کا اپنی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ شادی میں پیش آنے والی ہر مشکل سے گھبرانا …

مزید پڑھیں

سنی لیون کے خلاف ایک اور کیس دائر، 100 کروڑ حرجانے کا دعویٰ

ھارتی ماڈل پوجا مسرا نے اداکارہ سنی لیون کے خلاف ہتک عزت کے زمرے میں 100 کروڑ کے ہرجانے کا دعوی کردیا ہے۔ بگ باس 5میں شریک پوجا مسرا کو چار سال بعد احساس ہواہے کہ اس کو بدنام کیاگیا جس پر سنی لیون کیخلاف مقدمہ دائر کردیاہے اور سو …

مزید پڑھیں

سلمان خان کیخلاف ناجائز اسلحہ کیس 7 مئی تک ملتوی

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور کی عدالت نے سپر سٹار سلمان خان کیخلاف 17 سال قبل کالے ہرن کے شکار کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ اس سے قبل 10 مارچ کو چیف جوڈیشل مجسٹریٹ جودھ …

مزید پڑھیں