انٹرٹینمنٹ

عمیرجسوال، سرمد کھوسٹ کے ’مور محل‘ کا حصہ

 گلوکار عمیر جسوال گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی اپنا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں اور بہت جلد ہدایت کار سرمد کھوسٹ کے ڈرامے ’مور محل‘ میں اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ عمیر کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ’مور محل‘ کا حصہ بننے کے بعد وہ خود …

مزید پڑھیں

پاکستان میں یوٹیوب 48 گھنٹے میں بحال کرنے کی ہدایت

وزرات برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ‘یوٹیوب’ کے پاکستانی ورژن کو ملک بھر میں 48 گھنٹے کے اندر بحال کرنے کی ہدایت کردی. یاد رہے کہ گستاخانہ مواد کے باعث ستمبر 2012 سے پاکستان میں یوٹیوب پر …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عرفان اور اداکارہ دپیکا ایک اور فلم میں ساتھ کام کریں گے

بولی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بہت جلد نامور شاعر ساحر لدھیانوی اور شاعرہ امریتا پریتم کی اصل زندگی کے رومانس پر مبنی فلم ’گستاخیاں‘ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اداکار عرفان خان کو اس فلم میں ساحر کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا جبکہ ان کے ساتھ …

مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے خاوند نے کرشمہ پر الزام لگا دیا

کرشمہ کپور اور ان شوہرکے تعلقات سے توہر اک شخص واقف ہے ان کے درمیان طلاق کے معملات چل رہے ہیںلیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کرشمہ کپور کے خاوند سنجے کپورنے کرشمہ کپورپر الزام لگایا کہکرشمہ کپور نے مجھ سے محظ پیسوں کےلئے شادی کی ہے یہ بات اس …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم نواز شریف کی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد

وزیر اعظم نواز شریف نے شرمین عبید چنائے کو مبارکباد دی ہے اور غیرت کے نام پر قتل کے خاتمے کے لیے مناسب قانون سازی کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ڈاکومینٹری فلم ”اے گرل ان دی ریور“ پرائس آف فار گیونس، …

مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزاز آسکر ایوارڈ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، لیونارڈو دی کیپریو کی فلم دی ریوننٹ بارہ نامزدگیاں لیکر سب سے آگے ہیں۔ ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر ایوراڈ کا میلہ اٹھائس فروری کو سجے گا، ایوارڈ ز کیلئے نامزدگیوں کا …

مزید پڑھیں

دل کے زخم کا علاج جلد کے سیلز سے

عام طور پر دل کے دورے کے بعد دل اپنے مردہ سیلز کو تبدیل نہیں کرپایا اور مریضوں کے پاس دل کے ٹرانسپلانٹ یا سیل تھیراپی کا ہی آپشن رہ جاتا ہے۔ سیل تھیراپی میں دل کے سیلز کو مریض کے دل میں ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے تاہم زیادہ تر …

مزید پڑھیں

رنویرسنگھ سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں، دپیکا پڈوکون

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اداکاررنویر سنگھ حقیقت میں بالکل مختلف شخصیت کا مالک ہے۔ رنویرسنگھ سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اداکاررنویرسنگھ پردہ اسکرین پربہت شوخ چنچل اور مزاحیہ حرکات کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

کترینہ فلموں میں شاہ رخ اور ہریتھک کے ساتھ کام کے لیے دعائیں کرنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف آج کل فلموں میں اداکاری کے لیے کافی بے چین ہیں جہاں ایک جانب وہ سلطان میں دبنگ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے پرتول رہیں تھیں اوراب فلم “ڈان 3″ سمیت ہدایتکار کبیر خان کی فلم میں بھی اداکاری …

مزید پڑھیں

سلطان راہی کی 20ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستانی فلم انڈسٹری سلطان راہی کی 20ویں برسی آج منائی جارہی ہے، آج بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دِلوں میں زندہ ہیں۔ پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے1938ء میں بھارتی شہر سہارن میں پیدا ہوئے، نہوں نے 1956 میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور 1959 میں …

مزید پڑھیں