انٹرٹینمنٹ

اداکارہ میرا کا نیا چٹکلا، عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں

کراچی: اداکارہ میرا اپنے منفرد بیانات اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی کی وجہ سے خبروں میں رہنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں اور اس بار لولی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں۔ کراچی …

مزید پڑھیں

وینا ملک اپنے شوہر کے ہمراہ ایدھی ہوم پہنچ گئیں

کراچی : اداکارہ وینا ملک اپنے شوہر اسد خٹک کے ہمراہ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لئے ایدھی ہوم میٹھا در کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ اور معروف سماجی شخصیت عبدالستار …

مزید پڑھیں

گلوکارہ حمیرہ ارشد نے خاوند سے خلع کی درخواست دائرکردی

  لاہور : فیملی عدالت نے معروف گلوکارہ حمیرہ ارشد کی جانب سے خلع کے لئے دائر درخواست پر گلوکارہ کے خاوند احمد بٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی فیملی عدالت کی جج جویریہ ملک نے گلوکارہ حمیرہ ارشد کی جانب …

مزید پڑھیں

فلم ‘سربجیت’ ایک ہندوستانی جاسوس ‘سربجیت سنگھ’ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے، اداکار رندیپ ہودا

ممبئی: بولی وڈاداکار رندیپ ہودا کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ‘سربجیت’ میں پاکستان مخالف کوئی چیز پیش نہیں کی گئی۔امنگ کمار کی ہدایات میں بننے والی فلم ‘سربجیت’ ایک ہندوستانی جاسوس ‘سربجیت سنگھ’ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے، جو پاکستان کی ایک جیل میں دوران …

مزید پڑھیں

’کامیڈی نائٹ‘میں شکیل صدیقی کی ایسی پرفارمنس کہ سنی لیون بھی داد دینے پر مجبو ر ہو گئیں

نئی دہلی : بھارتی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ’کامیڈی نائٹ ‘میں شکیل صدیقی کی ایسی پرفارمنس کہ شائقین بھی حیران رہ گئے ،سنی لیونی بھی داد دینے پر مجبو ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کلرز کے پروگرام کامیڈی نائٹ میں بھارتی اداکارہ سنی لیون …

مزید پڑھیں

دبنگ خان نے اپنی والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا

مبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی بیمار والدہ کی خواہش پر شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد سلومیاں رواں سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار سلمان خان اداکاری کے ساتھ اپنے معاشقوں کے …

مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے اداکارہ کنگنا رناوت سے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی فرمائش کرڈالی

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اداکارہ کنگنا رناوت سے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی فرمائش کرڈالی۔بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن بھارتی فلم نگری میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جس کے باعث فلم نگری کے اداکار اور اداکارائیں ان کے ساتھ فلم میں کام کرنے …

مزید پڑھیں

بیٹے کے معاشقوں پر مجھے کوئی مسئلہ نہیں، رشی کپور

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور نے اپنے بیٹے رنبیر کپور کے معاشقوں پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بیٹے کے معاشقوں سے کوئی مسئلہ نہیں وہ ہر حال میں بیٹے کے ساتھ ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور فلم نگری میں اپنی اداکاری کے ساتھ …

مزید پڑھیں

میرا مہندرا سنگھ دھونی کے ساتھ رشتہ ایک ’’داغ ‘‘تھا ،سو تعلق ختم کر دیا: لکشمی رائے

نئی دہلی: بھارتی تامل فلموں کی مشہور اداکارہ اور ماڈل لکشمی رائے نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی اور ان کے درمیان ایک ایسا رشتہ تھا جو انہیں لگتا ہے کہ یہ رشتہ ایک’’ داغ ‘‘کی طرح تھا،انہوں نے کہا کہ اس رشتے …

مزید پڑھیں

گوری سیز سوری کیلئے آڈیشن، اداکاروں کی لائن لگ گئی

اسلام آباد : اسلام آباد میں فلم گوری سیز سوری کے آڈیشن کیلئے نئے اداکاروں کی لائن لگ گئی، صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ اسلام آباد میں فلم گوری سیز سوری کیلئے آڈیشن ہوا تو راولپنڈی اسلام آباد کے اداکاروں کو اپنی صلاحیتوں کے …

مزید پڑھیں