انٹرٹینمنٹ

ملکۂ غزل اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

لاہور: معروف غزل گائیک اور گلوکارہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔ اقبال بانو نے 1935 میں نئی دلی میں آنکھ کھولی، سُر سنگیت اقبال بانو کی گھُٹی میں تھا ، سنِ بلوغت کو پہنچنے پر جب انھوں نے آل انڈیا ریڈیو کے دہلی مرکز سے گانا شروع …

مزید پڑھیں

ماڈل ایان کا نام کچھ دیر کیلیے باہر نکال کردوبارہ ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کرنسی کیس کی ملزمہ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے کچھ دیر کیلیے نکال دیا تاہم تھوڑی دیر بعد ہی ایان کا نام دوبارہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ ایف بی آر اور سیکریٹری داخلہ کی درخواست پر وفاقی حکومت نے …

مزید پڑھیں

سلمان خان فلم سیٹ کی تصاویر لیک کرنے پر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنے فلمی سیٹ کی تصاویر لیک کرنے والے فوٹو گرافر سے الجھ پڑے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی ذاتی زندگی اور فلموں میں اپنے کام کے حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم کی ریلیز …

مزید پڑھیں

اداکارہ دیویا دتہ کا فلم میں حنا ربانی جیسا گیٹ اپ

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیویا دتہ اپنی نئی فلم ’’ارادہ‘‘میں منفرد انداز میں نظر آئیں گی۔جس میں معروف اداکار نصیرالدین شاہ اور ارشد وارثی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکارہ دیویا دتہ فلم میں ایک انڈین سیاستدان رمن دیپ کا کردار کررہی ہیں جو پاکسان کی سابق …

مزید پڑھیں

جان ابراہم نے سابق دوست بپاشا کی شادی سے متعلق سوال کونظراندازکردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے جب ان کی سابق گہری دوست بپاشا باسو کی شادی کے حوالے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دینا مناسب نہ سمجھا اور آگے بڑھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارجان ابراہم سے ایک تقریب میں جب ان کی سابق …

مزید پڑھیں

گلوکارہ ایلی فنٹ کی میوزک ویڈیو کی شوٹینگ پاکستان میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں

سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی میوزک ویڈیو کی پاکستان میں ریکارڈنگ کی ہے ، گلوکارہ نے "سپون می” کی ویڈیو صرف ایک دن میں تیار کی ۔سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی البم لانگ لائف گولڈن کے گانے "سپون می” کی ویڈیو پاکستان میں شوٹ کی ۔ …

مزید پڑھیں

نادیہ خان شو میں محمد عامر کے جواب نے نادیہ خان کو لاجواب اور شرمندہ کر دیا

نادیہ خان شو میں محمد عامر نے ایک سوال کے جواب میں ایسی بات کہی کہ نادیہ خان خاموش ہوگئی اور اپنی کہی ہوئی بات پر شرمندہ نظر آئی۔ ویڈیو دیکھنے کےلئے پلے کا بٹن کلک کریں۔    

مزید پڑھیں

ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ جو اپنے شوہر ارباز خان کے ساتھ اختلافات اور پھر علیحدگی کی نوبت سے خاصی ڈسٹرب نظر آتی ہیں۔ جب سے ملائکہ اور ارباز میں علیحدگی ہوئی ہے ملائکہ خان فیملی سے دور ہوگئی ہیں جس کا انھیں بے حد نقصان ہو رہا ہے۔ملائکہ کے …

مزید پڑھیں

کامیابی کے لیے والد کمل ہاسن کو سیڑھی نہیں بنایا،شروتی ہاسن

ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ وہ کامیابی اور ناکامی کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھنے کی قائل ہیں۔ ایک انٹرویو میں شروتی کا کہنا تھا کہ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں نے بالی وڈ میں جگہ بنانے کے لیے اپنے والد کمل ہاسن کو …

مزید پڑھیں

چاہنے والوں کو دیکھ کر مجھے اپنی قدرو قیمت کا اندازہ ہوتا ہے، شردھا کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کو دیکھ کر مجھے اپنی قدروقیمت کا اندازہ ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ آپ فلم انڈسٹری میں کہاں کھڑے ہیں اس کا سب سے بہتر اندازہ تھیٹر …

مزید پڑھیں