انٹرٹینمنٹ

ارباز خان نے بھی دوسری شادی کی تیاریاں شروع کردی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ارباز خان ماڈل گرل جارجیا ایڈریانی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتے ہیں۔ ارباز خان نے ملائیکہ اروڑا سے اپنی طلاق اور دوسری شادی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ ارباز خان کی سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا …

مزید پڑھیں

آفریدی اور فلم اسٹار ریما امریکہ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بنیں گے

لاہور : اداکارہ ریما خان اور کرکٹر شاہد آفریدی امریکہ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ مہم کا حصہ بنیں گے۔ دونوں اسٹار کا واشنگٹن ڈی سی ائر پورٹ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ائر پورٹ کے باہر پرستاروں نے انہیں شاندار انداز سے ویلکم کرتے ہوئے ان کے ساتھ تصاویر …

مزید پڑھیں

عمیرہ احمد کے نئے ناول ’الف‘ اور اس پر مبنی ڈرامے کا اعلان

عمیرہ احمد کے نئے ناول ’الف‘ اور اس پر مبنی ڈرامے کا اعلان

لاہور:  مقبول ناول نگار اور اسکرین رائٹر عمیرہ احمد کے مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ان کے نئے آنے والے ناول ’الف‘ کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ زندگی گلزار ہے، پیر کامل اور امربیل جیسے مقبول ناول لکھنے والی عمیرہ احمد نے اپنی غیر معمولی صلاحیتیوں کی وجہ …

مزید پڑھیں

سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

سجل علی کی بہن اداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

کراچی:  نامورپاکستانی اداکارہ سجل علی کی بہن اور اداکارہ صبور علی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ اداکارہ صبور علی کے حال ہی میں اسپتال میں داخل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پرافواہیں گردش کرنے لگیں کہ صبور علی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی  تاہم …

مزید پڑھیں

مشہور پاکستان کے لیجنڈ اداکارمحمد علی کی 88 ویں سالگرہ

مشہور, پاکستان, کے لیجنڈ اداکار,محمد علی, کی 88 ویں, سالگرہ

پاکستان کے معروف اداکارمحمد علی 19 اپریل 1931 کو ہندوستان کے شہررام پورمیں پیدا ہوئے اورتقسیم برصغیرکے بعد پاکستان آکرانہوں نے 1956 میں ریڈیوپاکستان حیدرآباد سے اپنے فنی کیریئرکا آغازکیا بھرپورآوازنے انہیں ایک بہترین براڈ کاسٹرکی حیثیت سے منوایا اور انہیں فلمی دنیا تک پہنچانے میں بھی ان کی آواز …

مزید پڑھیں

آصف رضا میر نے امریکی ویب سیریز کا پروجیکٹ سائن کرلیا

آصف رضا میر, نے, امریکی ویب سیریز کا, پروجیکٹ سائن, کرلیا

یہ پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس کا پہلے نام ’گینگ آف لندن‘ تھا جو اب تبدیل ہوکر ’لندن‘ رکھا گیا ہے اداکار کی اہلیہ سمراء رضا میر نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس کے ذریعے انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ آصف رضا میر نے ایچ بی او …

مزید پڑھیں

کوئی میرے کام کو یا مجھے تنقید کا نشانہ بنائے مجھے فرق نہیں پڑتا

کوئی میرے کام کو یا مجھے تنقید کا نشانہ بنائے مجھے فرق نہیں پڑتا

ممبئی : ایک وقت تک لوگ مجھے ’ زرافہ ‘ کہہ کر مذاق اڑاتے تھے اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ مجھے  اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی میرے کام کو یا مجھے تنقید کا نشانہ بنائے لیکن میری لیے میری فیملی بہت قیمتی اور اہم ہے، تو …

مزید پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او کی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ گزشتہ چند روز سے خبریں زیر گردش تھیں کہ آصف رضا میر نے امریکی مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او سے ایک مقبول ترین سیریز کے لئے …

مزید پڑھیں

نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی

نورا فتیحی ماہرہ خان کی فلم ’سپراسٹار‘ میں جلوہ گر ہوں گی

کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی بالی ووڈ کے بعد لالی ووڈ میں انٹری دینے کی تیاری کررہی ہیں۔ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری اور لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی خوبروہ اداکارہ ماہرہ خان آج کل ’فلم سپر اسٹار‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس …

مزید پڑھیں

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے ہدایت کار مہیش بھٹ پر بہن کو چپل سے مارنے کا الزام لگا دیا۔ بالی وڈ میں اداکاراؤں کے درمیان سرد جنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے اور یہ ’جنگ‘ کہیں پیشہ وارانہ حسد تو کہیں نجی معاملات کے باعث چلتی …

مزید پڑھیں