تجارت

سابق حکومتوں کے دعوے جھوٹ نکلے، ملک میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ذاتی گھر سے محروم

اسلام آباد: ملک میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہاؤسنگ یونٹس کی قلت کا سامنا ہے جب کہ حکومتوں کی جانب سے لوگوں کو چھت کی فراہمی کے لئے کم قیمت مکانوں کی فراہمی کے تمام تر دعوؤں کے باوجود کروڑوں لوگ بے گھر ہیں جس کی …

مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے کی منڈی میں جانوروں کی قلت، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی: سپرہائی وے پر لگنی والی مویشی منڈی میں عید سے ایک دن قبل ہی جانوروں کی قلت ہوگئی۔ مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق اس سال ایک لاکھ 92 ہزار جانور مویشی منڈی لائے گئے جن میں سے اب تک تقریباً 20 ہزار سے بھی کم جانور باقی رہ گئے …

مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کو مشکلات کے گرداب سے نکال لیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر غضنفر بلور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ملک میں مثبت جمہوری روایات کو پروان چڑھانے کا عزم خوش آئند ہے، ان کے فیصلوں سے معیشت مستحکم ہوگی اور …

مزید پڑھیں

مغربی ممالک کا مانیٹری نظام غریب ممالک کی ترقی میں رکاوٹ ہے، پاکستان اکانومی واچ

کراچی: پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیر محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ملک کو مغرب کی اقتصادی غلامی سے نکالے بغیر حکومت کا غربت کے خاتمے کا ایجنڈا کامیاب نہیں ہوسکتا، مغربی ممالک کا مانیٹری نظام ایک فراڈ ہے جس کی وجہ سے ایک اقلیت نے ساری انسانیت …

مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے

کراچی: پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر …

مزید پڑھیں

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی: چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سجاول میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

کراچی: سجاول میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیل اور گیس کا ذخیرہ 2700 میٹر گہرائی کھدائی کے بعد دریافت ہوا۔ پی پی ایل کے مطابق ابتدائی اندازے کے مطابق کنویں سے یومیہ 475 بیرل …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی کمی ہونے لگی

کراچی: ڈالر کی قیمت کے مسلسل گرنے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں کمی ہو رہی ہے ،صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں فی …

مزید پڑھیں

امریکی کمپنی پاکستان کی سمندری حدود میں تیل اور گیس تلاش کرے گی

امریکی کمپنی تین دیگر کمپنیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی سمندری حدود میں تیل اور گیس تلاش کرے گی۔ نگران وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز کے  حال ہی میں دیے گئے بیان کہ پاکستان میں ایران کے ساحل کے قریب کویت جیسا تیل کا ذخیرہ دریافت ہو سکتا ہے …

مزید پڑھیں

برطانیہ، دبئی میں جائیداد بنانے والے 15 سو پاکستانیوں کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ اور دبئی میں جائیداد بنانے والے 15 سو پاکستانیوں کو شوکاز نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ واضح رہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ 31 جولائی تھی تاہم ایف بی آر 6 اگست سے باقاعدہ …

مزید پڑھیں