تجارت

ایک ہفتے کے دوران مختلف اقسام کی دالوں کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی

کراچی  دال چنا 11 روپے ، ماش کی دال 10 ، مسور 5 روپے فی کلو سستی ہوئیں ، مونگ کی دال 145 روپے فی کلو پر برقرار   عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ہول سیل سطح پر مختلف اقسام کی دالیں 12 روپے کلو تک …

مزید پڑھیں

صنعتی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ،بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ملک بھر میں صنعتی صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی بڑی خوشخبر ی سنا دی ہے ۔ترجمان وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں صنعتوں کے لیے بجلی فی یونٹ 3روپے سستی کر دی ہے ۔انہوں نے بتا یا …

مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائگیوں کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 27 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں، جن میں سے 15 ارب 43 کروڑ مرکزی بینک …

مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں3روپے 83 پیسےکی کمی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو تین روپے تراسی پیسے واپس کرنے منظوری دے دی۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں تین روپے تیراسی پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، کمی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی عوام پٹرولیم مصنوعات پر چار روپے اضافی ٹیکس ادا کر رہے ہیں

مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کی گئی اور اس کے ساتھ ہی سیلز ٹیکس فکس کر کے عوام کی جیبوں پر 4 روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا –  حکومت نے سیلز ٹیکس کا نام بدل کر فکسڈ سیلز ٹیکس کرکے عوام کو چکر دے دیا …

مزید پڑھیں

حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ریلیف میں عوام سے ہاتھ کر گئی۔

اسلام آباد ; وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے لیٹر کمی کی منظوری دے دی ۔ پٹرول 5 روپے سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 71.25 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے سستا ہو کر 75.79 روپےفی لیٹر ہوگیا ۔ …

مزید پڑھیں

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 6 فیصد پر مستحکم رہے گی: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔گورنر سٹیٹ بنک اشرف وتھرا نے آئندہ 2 ماہ کی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرح سود کو موجودہ شرح پر مستحکم رکھنے کا …

مزید پڑھیں

ایل این جی منصوبے پر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: شاہد خاقان عباسی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی منصوبے پر منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت توانائی بحران کا شکار ہے اور ایل این جی منصوبہ وقت کی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 105 ملین امریکی ڈالرکی کمی

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 جنوری 2016 کو اختتام پذیر ہونے والے معاشی ہفتے کے اختتام پر 20,502.1 ملین امریکی ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار معاشی اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کچھ اس …

مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز اور صنعتکاروں نے پیٹرول و ڈیزل سستا کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی: صنعتکاروں اور پیٹرولیم ڈیلز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کا فائدہ عوام تک پہنچائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے ۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سمیع خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی …

مزید پڑھیں