تجارت

شہریوں کیلئے خوشخبری: پٹرول ساڑھے آٹھ اور ڈیزل ساڑھے چار روپے لٹر سستا

اسلام آباد : حکومت نے پاکستانی عوام کو ایک بڑی خوشخبری دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے آٹھ روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8روپر48پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے 48پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسی …

مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں اعشاریہ 24 فیصد اضافہ، انڈیکس 31 ہزار 369 پوائنٹس کی سطح پر آگیا

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روزاضافے کارجحان دیکھا گیا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 369 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کے ایس ای 100 انڈیکس کا آغاز خوش کن ہوا جو مختلف …

مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ، پی پی نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پرپی پی نے توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے ۔پی پی کی طرف سے توجہ دلاؤ نوٹس ارکان اسمبلی نفیسہ شاہ، عمران لغاری اور اعجاز جاکھرانی نے جمع کرایا جس میں کہا گیا ہے گزشتہ 7 ماہ میں …

مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے بینکوں پر ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی

کراچی:سٹیٹ بینک نے چار سال بعد بینکوں پر ایران سے تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی ہے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق سینئر بینکرز کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک کی طرف سے پابندی ہٹانے کی اطلاع موصول ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بینک اب ایران سے …

مزید پڑھیں

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشی کی خبر آنے والی ہے یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سے پیٹرول کی قیمت 4.61 روپے فی لیٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر، ہائی آکٹین 5.45 روپے فی …

مزید پڑھیں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا

کراچی (یوا ین پی )انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقا بلے میں ڈا لرکی قدر بڑھ گئی جبکہ او پن کرنسی ما ر کیٹ میں ڈالرکی قدر گھٹ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں12پیسے کے اضا فے سے ڈا لر کی قیمت خرید 104.70روپے اور قیمت فروخت …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کمی ہو گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کمی آگئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 47ہزار 800روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 22 ڈالر …

مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج، 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام مایوس کن رہا تاہم کاروباری حجم جمعرات کے مقابلے میں 7.69 فیصد زائد رہا لیکن مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے مزید66 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو کاروباری حصص …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے ساتھ ایک اور مذاق پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے۔    شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ بھارت میں پٹرول کی قیمت 100روپے جبکہ بنگلہ دیش میں130روپے ہے۔انہوں نے کہاکہ پٹرول پر 25روپے 59پیسے ٹیکس لیا جا …

مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافہ کے ساتھ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 48,200 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 …

مزید پڑھیں