تجارت

یورپی یونین سے اخراج، پاکستانی معیشت متاثر نہیں‌

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے معاملے پر وزرارت خارجہ میں بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، معاون خصوصی برائے خارجہ طارق فاطمی ،وزیر تجارت خرم دستگیر، مسعودخان اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ شرکا نے اتفاق کیا کہ برطانیہ کے یورپی یونین …

مزید پڑھیں

پاؤنڈ اور یورو پاکستانی مارکیٹ سے غائب

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی خبر کے بعد سے پاکستان کی کرنسی مارکیٹ سے پاؤنڈ اور یورو مکمل طور پر غائب ہوچکے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے بتایا کہ گذشتہ روز افواہیں تھیں کہ پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ ہوگا جس …

مزید پڑھیں

جون میں پاکستان کو 1.30ارب ڈالر ملیں گے

رواں ماہ پاکستان کو مختلف زرائع سے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے، زرمبادلہ ذخائر تئیس ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان کو ایک ارب تیس کروڑ ڈالر حاصل ہونے کی امید ہے، زرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

ٹیکس ہدف کیلیے رواں ماہ 464 ارب کی وصولیاں درکار

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے لیے مقررہ 3103.7ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ464 ارب روپے کی وصولیاں کرنا ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نثار محمد کی زیرصدارت غیررسمی اجلاس منعقد …

مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ گیارہ ماہ کے دوران 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

مالی سال 2015-16 ء کے پہلے گیارہ ماہ ( جولائی تا مئی 2015-16ء ) کے دوران برآمدات میں کمی اور درآمدات پر کنٹرول کے نتیجے میں ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ، جبکہ گذشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے مقابلے میں تجارتی …

مزید پڑھیں

یکم جولائی سے سیمنٹ کی 50کلو کی بوری کی قیمت میں 34روپے کا اضافہ

نئے ٹیکس اقدامات کے تحت آئندہ ماہ سے پچاس کلو سیمنٹ کی بوری پر پچاس روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔ ایک طرف ملک تعمیراتی انقلاب لانے کا دعوا دوسری جانب حکومت نے سیمنٹ ہی مہنگا کردیا، یکم جولائی سے سیمنٹ کی پچاس کلو کی بوری کی قیمت …

مزید پڑھیں

پاورسیکٹرکویومیہ 23 ہزارٹن فرنس آئل دے رہے ہیں، پی ایس او

کراچی:  پاکستان اسٹیٹ آئل ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کی حیثیت سے ملک میں توانائی کی طلب پوری کرنے کیلیے اپنا کردار ذمے داری کے ساتھ ادا کررہی ہے۔ پی ایس او کے ترجمان کے مطابق کمپنی موسم گرما کے دوران بجلی پیدا کرنے والے اداروں واپڈا، جینکوز، …

مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

تیل کی پیدوار میں کمی اور طلب میں اضافے کے بعد سال 2016 میں پہلی مرتبہ خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایشیائی ممالک میں برینٹ خام تیل کی قیمت 50.07 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی اعداد و شمار کے …

مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کا حجم چارہزار چارسو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ کا حجم چارہزار چارسو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے. تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس محصولات کا حجم تین ہزارسات سو ارب جبکہ جاری اخراجات کا تخمینہ ساڑے تین ہزار سات سو ارب رکھے جانے کا کاامکان …

مزید پڑھیں

بجٹ 17-2016:کا بینکنگ سیکٹر کے لیے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کا کہنا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں بینکنگ سیکٹر پر عائد ٹیکسوں میں کمی کرے تاکہ یہ شعبہ مزید بہتر ہو۔ تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے بینکاروں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے …

مزید پڑھیں