تجارت

حکومت نے خوشخبری سنادی، ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں10 فیصد کمی

اسلام آباد: رمضان کے مبارک مہینے میں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں10فیصد کمی کر کے نو ٹی فیکیشن جاری کردیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے دوسرے مرحلے میں 450اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔نوٹی فیکیشن کے مطابق …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس کیس کا فیصلہ وزیر اعظم کے حق میں آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاناما کیس کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں آتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج دن کے آغاز میں ہیجانی کیفیت پائی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس میں تین سو پوائنٹس کی کمی ہوئی تاہم فیصلہ آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

اسلام آباد:  پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے برآمدات بڑھانے درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی لانے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 23ارب 38کروڑ 50لاکھ ڈالر کی …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد: واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے نیپرا کو دی جانے والی درخواست میں پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کی جانب سے درخواست منظور ہونے …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے سپرد کردیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہوگئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار …

مزید پڑھیں

شام پر امریکی حملہ: ایشیائی مارکیٹ مندی کا شکار

امریکا کی جانب سے شام کے ایئربیس پر حملے کی اطلاعات کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہوگئیں جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ امریکی عہدیداروں کی جانب سے روس اور ایران کی حمایت یافتہ بشارالاسد کی حکومت کے خلاف حملوں کے …

مزید پڑھیں

آئل ٹینکرز کے فریٹ میں 60 فیصد اضافے کا امکان: پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز اینڈ اونرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے گاڑیوں کے فریٹ میں ممکنہ60 فیصد تک اضافے سے رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے تاہم اوگرا نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مطالبات کی منظوری کے حوالے سے مثبت رویے کی …

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ، فی تولہ 50 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت 50 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے کے بعد 50 ہزار …

مزید پڑھیں

موجودہ ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کی تجویز پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں بڑا کٹ لگانے کی تجاویز زیر غور ہیں تاہم ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کی وجہ نئی گیس اسکیموں کے لیے فنڈز کا اجرا اور حکومت کے دیگرنئے منصوبے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے …

مزید پڑھیں