تجارت

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ

کراچی: امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ کا خدشہ ہے۔ لگتا ہے کہ کشکول توڑنے والی حکومت نے آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلیے دوبارہ رجوع کرلیا ہے اور …

مزید پڑھیں

ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کی تعداد 1 کروڑ تک بڑھانے کا ہدف

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس دہندگان کی تعداد 10لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ تک کی جائے اورنئے لوگوں کوٹیکس بیس بڑھانے اورٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے بجلی و گیس کے بلوں اور کریڈٹ کارڈ سمیت کمپیوٹرائزڈ …

مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی، 110 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 111 روپے سے کم ہو کر 110 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین کاروباری ایام کے دوران ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کا اضافہ، انٹر بینک مارکیٹ میں 111 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، منگل کے روز کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی اس کی قدر میں اس تیزی سے اضافہ ہوا کہ سرمایہ کاروں نے اپنے سر پکڑ لیے ہیں ۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث …

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ملک میں بینک اکاؤنٹ لازمی قرار دینے پر غور

اسلام آباد: حکومت نے نوکری کی غرض سے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کے لیے ملک میں بینک اکاؤنٹ کھلوانے کو لازمی قرار دینے پر غور شروع کر دیا ہے، جس میں بیرون ملک سے رقم بھجوانے پر انہیں سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔ دبئی میں منعقدہ پاکستان ریمی …

مزید پڑھیں

پاکستانی کمپنی نے ایشیا پیسفک ایوار ڈ جیت لیا

کراچی: پاکستانی کمپنی Orientm McCann Pakistan نے ممبئی میں ہونے والے ایشیا پیسفک ایوارڈز میں پاکستان کی سب سے بہترین کریٹو ایجنسی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ کمپنی کو یہ اعزاز گذشتہ 24سالوں کے دوران کمپنی کی قائدانہ اور بہترین منجمینٹ صلاحیتوں ، …

مزید پڑھیں

چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی

اسلام آباد: چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت سڑکوں کے نیٹ کے بعض منصوبوں کی مالی امداد عارضی طور پر روک دی۔ ایک سینئر سرکاری اہلکار نے ڈان کو بتایا کہ چین نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ بیجنگ سے جاری ہونے والی نئی …

مزید پڑھیں

رواں برس پاکستان سے ڈھائی لاکھ ٹن کینو برآمد کیا جائے گا

یکم دسمبر سے پاکستان میں کینو کا برآمدی سیزن شروع ہوگیا اور رواں سال تقریباً ڈھائی لاکھ ٹن کینو برآمد کیا جائےگا۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل امپوٹرز ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف وحید احمد کے مطابق روس اور ایران کی منڈیوں میں درپیش مشکلات کے سبب …

مزید پڑھیں

اے ٹی ایم فراڈ: اسٹیٹ بینک کا اے ٹی ایم کارڈ میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ڈیبٹ کارڈز سے اسکمنگ کی وارداتوں پر آئندہ سال سے اے ٹی ایم کارڈز میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اے ٹی ایم کے ذریعے اسکمنگ سے صارفین کا ڈیٹا چرا کر رقوم چوری کرنے کا انکشاف ہوا جس میں کئی بینک صارفین کو اپنی رقوم …

مزید پڑھیں

قومی شاہراہوں کی تعمیر کا 5 سالہ منصوبہ تشکیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے دور افتادہ علاقوں تک رسائی کو آسان بنانے اور شہریوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے بڑے پیمانے پر آئندہ 5 سال کیلیے قومی شاہراہوں کی تعمیر کا منصوبہ تشکیل دے دیا ہے۔ آئندہ 5 سال کے دوران ملک بھر میں 11 کھرب 32 …

مزید پڑھیں