تجارت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

کراچی:انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا اور 160 روپے سے تجاوز کرگیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت 159.86 سے بڑھ کر 160.05 روپے پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ ہوا۔ …

مزید پڑھیں

ٹی سی سی کا پاکستان سے مذاکرات کے ذریعے ممکنہ حل کی خواہش کا اظہار

واشنگٹن: ٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش ریکوڈک کیس کا فیصلہ حق میں آنے کے باوجود ٹیتھیان کاپر کمپنی (ٹی سی سی) نے 6 ارب ڈالر ہرجانے پر پاکستان کے ساتھ تصفیہ طلب مذاکرات کے ذریعے ممکنہ حل تک پہنچنے کے لیے بات چیت کی خواہش کا …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت پھر بڑھنا شروع

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 7 روپے 40 پیسے کم ہوگئی تھی۔ آج (منگل کو) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت نے بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت نے بھی نیا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی:  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 81 ہزار روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔  ملک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید …

مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسے اضافہ

ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسے اضافہ

دن کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا کرنسی ڈیلرز نے ڈالر کی قدر میں اچانک اضافے پر بتایا کہ طلب میں غیرمعمولی اضافے کے باعث ڈالر کی قیمت بڑی اور توقع ہے کہ کاروباری مصروفیات کے اختتام …

مزید پڑھیں

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ

انٹربینک, میں روپے, کے مقابلے میں, ڈالر کی, قدر میں مسلسل, اضافہ

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ 44 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا   ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹربینک میں …

مزید پڑھیں

پاکستانی ایئر لائنز نے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

کراچی: عالمی منڈی میں ایوی ایشن فیول کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث پاکستانی ایئر لائنز نے اپنے ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کے مہنگے ہونے کی وجہ سے ایوی ایشن فیول کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے، پی آئی اے سمیت …

مزید پڑھیں

ملک میں شرحِ سود میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک, میں شرحِ سود میں, اضافے کا, سلسلہ جاری

اسلام آباد: جنوری 2018 میں یہ شرح 6 فیصد تھی۔ جولائی 2018 میں جب پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تب بھی یہ شرح سات فیصد سے کم متعین کی گئی تھی گذشتہ چند مہینوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت گر رہی ہے اور اس وقت …

مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے گا

مانیٹری پالیسی, کا اجلاس, ہوگا جس کے بعد, پالیسی, بیان جاری, کیا جائے گا

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائے گا مالیاتی شعبہ پالیسی ریٹ میں 50 سے 125 بیسسز پوائنٹس اضافے کے اندازے لگائے جارہے ہیں جب کہ پالیسی ریٹ اس وقت 10.75 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری

اسٹاک ایکسچینج, میں شدید, مندی کا, رجحان جاری

کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ہے کاروبار شروع ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 33 ہزار 162 پر تھا تاہم ابتدا میں ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کا عنصر غالب رہا اور انڈیکس 800 سے …

مزید پڑھیں