بلاگ

معذور جانوروں کا گھر

2014 میں قائم ہونے والی اے سی ایف کا وژن پاکستانی معاشرے کے پسماندہ طبقے کو سہارا فراہم کرنا ہے۔ فاؤنڈیشن کی بانی عائشہ چندریگر نے مجھے بتایا کہ فاؤنڈیشن نے ابتدا معاشرے کے سب سے نچلے اور پسے ہوئے طبقے یعنی آوارہ جانوروں سے کی۔ اس وقت اے سی …

مزید پڑھیں

موسیقی سنانے والا اسمارٹ کپڑا تیار

اکثر لوگوں کو کھانے کا انتظار کرتے ہوئے میز تھپتھپانے کی عادت ہوتی ہے لیکن اب اسی شوق کو دیکھتے ہوئے ایسا میز پوش کپڑا تیار کیا گیا ہے جو مختلف آلات کی آواز نکالتے ہوئے موسیقی سناتا ہے۔ سویڈن میں اسمارٹ ٹیکسٹائل کمپنی نے کھانے کی میز پر بچھانے …

مزید پڑھیں

صحرائی جنت ’ تھر‘

پاکستان کو چھوڑ کر سندھ کے ایک ایسے خطے کی طرف عوام الناس کی توجہ دلانا چاہتا ہوں جس کے بارے میں لوگوں نے ایک غلط رائے قائم کر رکھی ہو۔ اسکی سب سے بڑی وجہ گوگلی صحافی (یعنی گوگل سے تلاش کرنے والا قلم کار) ہے۔ گوگل سے غیر …

مزید پڑھیں

کرتی ہے کیا تقاضا محَبّت حضورؐ کی

اس باب میں دو آرا ہو نہیں سکتیں کہ خالقِ ارض و سما کی توصیف و ثنا کے بعد سب سے ارفع و اعلیٰ کام حضور سرور کونینؐ کی مدح و توصیف ہے۔ اور اس کارِخیر میں تقدس و تحرّم اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتا، جب تک مدح ممدوحِ …

مزید پڑھیں

آئس لینڈ کے طالب علم نے از خود ختم ہونے والا پلاسٹک تیار کرلیا

آئس لینڈ کے طالب علم نے دنیا کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایسا پلاسٹک تیار کیا ہے جو کچھ دیر بعد ازخود گُھل کر ختم ہوجاتا ہے۔ آئس لینڈ میں ڈیزائننگ کے طالب علم ایری جانسن کے مطابق دنیا بھر میں پلاسٹک کا کچرا ایک …

مزید پڑھیں

جناح کا پاکستان کہاں ہے؟

ہمارے نوجوان اور ہماری آنے والی نسلیں ہمیشہ اس بات پر حیران رہیں گی کہ 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے طور پر کیوں منایا جاتا ہے۔ اس کے کئی جوابات ہو سکتے ہیں، مگر میرے مطابق ہم یہ دن اس لیے مناتے ہیں کیونکہ اس دن پاکستان کا تصور …

مزید پڑھیں

جسمانی وزن کم کرنا چاہتے ہیں

رات یا دوپہر کے کھانے کے دوران ٹیلی ویژن یا ریڈیو کو بند کرنا جسمانی وزن میں کمی میں مدد دیتا ہے کیونکہ اپنے چبانے کی آواز آپ کو زیادہ کیلوریز جسم کا حصہ بنانے نہیں دیتی۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

آٹزم کا شکار لوگ کم جیتے ہیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق آٹزم یعنی خود فکری کا شکار افراد عام لوگوں کے مقابلے میں کم جیتے ہیں جبکہ اموات کی اہم وجوہات خودکشی اور مرگی ہیں۔ سویڈن کے خیراتی ادارے آٹسٹیکا کی جانب سے کی جانے والی تحقیق نے اسے ’پوشیدہ شدیدبحران‘ سے تعبیر کیا ہے۔ سائنسی …

مزید پڑھیں

‘اس کی جان بچاؤ ورنہ

سول ہسپتال کراچی میں سرجری کے پروفیسر امجد سراج میمن بتاتے ہیں کہ چند سال قبل مسلح افراد کا ایک گروہ ان کے پاس ایسے شخص کو لے کر پہنچا جس کے سر پر شدید چوٹیں لگی تھیں، اور مطالبہ کیا کہ اس شخص کا دماغ، جو وہ پلاسٹک کی …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں دم کٹی ہمپ بیک وہیل کی تلاش

نیوزی لینڈ میں حکام نے اس دم کٹی ہمپ بیک وہیل کی تلاش کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے جسے کیکورا کے ساحل پر دیکھا گیا تھا۔ وہیل پہلی مرتبہ پیر کو ساؤتھ آئی لینڈ کے شمال مشرقی ساحل کے قریب کیکورا کے پانیوں میں دیکھی گئی …

مزید پڑھیں