بلاگ

یہاں بیف کے لیے ہندو مسلم بھائی بھائی ہیں

دوپہر کے ڈھائی بج چکے ہیں اور بھوک مجھے بے بس کیے دے رہی ہے کیونکہ صبح ناشتے میں صرف ایک ہی سیب کھایا تھا۔ انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات کے کوریج کے چکر میں گذشتہ کئی دنوں سے اڈلی، ڈوسے اور اتتپم پر گزارا کر …

مزید پڑھیں

بیماریوں سے محفوظ رکھنےکا جادوئی طریقہ

سائنسی ترقی کے اس دور میں بعض مقامات ایسے بھی آتے ہیں جہاں انسان صنعتی دور کی ہوشربا ایجادات کے بجائے اپنی قدیم دانش کے تحت ایجاد کردہ طریقہ کار کو ترجیح دیتا ہے اور ایسا ہی کچھ معاملہ بیماریوں کے قبل از وقت علاج کا ہے۔ جی ہاں ! …

مزید پڑھیں

بنارس میں ’موت کے فوٹوگرافر‘

دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک وارانسی یعنی بنارس کو ہندوؤں کا مذہبی دارالحکومت بھی کہا جا سکتا ہے۔ یہاں سے گزرنے والے دریا گنگا کے کنارے بنے گھاٹوں کو مقدس تصور کیا جاتا ہےچند لوگوں سے ملاقات ہوئی جو خود کو ’موت کا فوٹوگرافر‘ کہتے ہیں۔وارانسی میں …

مزید پڑھیں

نظر اتارنے میں کیا حرج؟

ڈاکٹر تو بڑے بھائی کو بننا تھا مگر جب حادثاتی طور پر ڈوبنے کی وجہ سے ان کی موت ہوگئی تو والدہ کی خواہش کے احترام میں چھوٹے بیٹے ادیب الحسن رضوی نے خاموشی سے انجینئرنگ کے مضامین کو خیر باد کہا اور طب کے شعبے کو اپنا لیا۔ 1972 …

مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے کی کوشش

دنیا بھر میں 35 فیصد خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں جسمانی یا جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ لیکن مشرق وسطی کے دو ممالک میں خواتین اس کے خلاف لڑ رہی ہیں: ایک اپنے کھانے کی مدد سے اور دوسری اپنے مُکّے سے۔ اردن میں خواتین کی بڑی …

مزید پڑھیں

وہ جو بےنام دفن ہوگئے

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ دو برس کے دوران اندازہ ہے کہ آٹھ ہزار افراد یورپ پہنچنے کی کوشش میں مارے گئے۔ زیادہ تر ہلاکتیں سمندر میں ڈوبنے سے ہوئیں اور ان کی لاشیں بہہ کر یونان، اٹلی اور ترکی کے ساحلوں پر آئیں۔ لیکن ان …

مزید پڑھیں

جون ایلیا کا ایک اور شاہکار 10 مئی کو منظرِ عام پرآ گیا ہے

جون ایلیا – بے مثل و بے بدل شاعر ادیب اور فلسفی کا نام ہے، جون محض ایک شخص نہیں بلکہ اردو ادب کا ایک دور ہیں جن سے آج اور آنے والے وقت کے اردو دانوں کو مفر ممکن نہیں ہوسکے گا۔ کہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں ہی …

مزید پڑھیں

ذہنی دباؤ کم کرنے کے 5 طریقے

آج کل کے حالات میں اسٹریس اور ذہنی دباؤ ایک عام بات بن چکی ہے۔ جب دماغ ذہنی دباؤ کا شکار ہو تو وہ اپنی کارکردگی بہتر طور پر نہیں دکھا پاتا۔ اس کے اثرات جسم پر بھی پڑتے ہیں اور ہم بیزاری، بے چینی اور بے دلی محسوس کرتے …

مزید پڑھیں

غیر تراشیدہ ہیرے کی چھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں نیلامی

افریقی ملک بوسٹوانا میں ہیروں کی کان کنی کرنے والی ایک کینیڈین کمپنی نے 813 قیراط وزنی ایک ہیرے کی چھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر میں نیلامی کی ہے۔ کینیڈین کمپنی لوکارا ڈائمنڈ کے سی ای او کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ نیلامی …

مزید پڑھیں

لتا کی خواہش پر رکشے پر غلاف ڈال دیا

جنوبی ایشیا کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کی خواہش پر ماسٹر اسلم نے رکشہ چلانا چھوڑ دیا ہے اور رکشے پر غلاف چڑھا دیا ہے۔ لتا نے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ’یہ فنکار رکشہ نہ چلائے بلکہ مائیک کے سامنے ہو‘۔ ماسٹر اسلم کے ایک ویڈیو کلپ …

مزید پڑھیں