بلاگ

شاعرمشرق کا139یوم پیدائش

علامہ محمد اقبال ؒ 9نومبر 1877ءکو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے،ابتدائی تعلیم سیالکوٹ اور لاہور سے حاصل کی،اعلیٰ تعلیم یورپ سے حاصل کی ،شاعر مشرق نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ،  اردو اور فارسی میں شاعری کی اور متعدد کتابیں لکھیں جو آج  دنیا بھر کے لوگوں کیلئے مشعل راہ …

مزید پڑھیں

جون ایلیا کوہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

شاعرِ بے بدل جون ایلیا 14 دسمبر، 1937ء کو امروہہ، اترپردیش کے ایک ‏نامورخاندان میں پیدا ہوئے وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب ‏سے چھوٹے تھے۔ ان کے والدعلامہ شفیق حسن ایلیا کوفن ‏اورادب سے گہرا لگاؤ تھا اس کے علاوہ وہ نجومی اور شاعر ‏بھی تھے۔ اس علمی ماحول …

مزید پڑھیں

رہنا امریکہ میں مگر پھر بھی دل ہے پاکستانی

فاطمہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بالکل پسند نہیں کرتیں۔ ان کا شمار بھی ان ووٹرز میں ہوتا ہے جو مجبوری میں ہلیری کو ووٹ دے رہے ہیں۔ لیکن فاطمہ امریکہ میں صدارتی انتخاب پر نہیں بلکہ امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکی خاندانوں کے طرز زندگی پر بات کرنا چاہتی تھیں۔ …

مزید پڑھیں

امت کا غلبہ اور مولانا نعمانی کا فکری نقطہ نظر

آپ کے والد مولانا منظور احمد نعمانیؒ برصغیر کے ان علماء میں سے ہیں جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کی اصلاح میں غیرمعمولی خدمات سرانجام دیں۔مولانا خلیل الرحمن سجاد احمد نعمانی اپنے والدکی طرح امت کی اصلاح وفکر اور امت کے مختلف طبقوں کے باہمی اتحاد واتفاق کے لیے عرصہ …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر کاانتظار کرتے مریض نے اپنی ہی آنکھ نکال لی

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک شخص کو آنکھ نکال کر مارنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ 54 سالہ ایڈورڈ مائیکل ڈورسی پر الزام ہے کہ اس نے مقامی میڈیکل سینٹر میں ایک ڈاکٹر کو اپنی پتھر کی آنکھ نکال کر کھینچ ماری تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

سندھ کا سونا،خیرپوری کھجور

اسی طرح کی ایک پیداوار کھجور کی ہے جس کے ذریعے کثیر زرمبادلہ کمایا جاتا ہے۔ پاکستان کھجوریں پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ اور سب سے زیادہ کھجوریں صوبہ سندھ کے علاقے خیرپور میں کاشت کی جاتی ہیں۔پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار 0.54 ملین ٹن …

مزید پڑھیں

شیخ رشید کی لال حویلی محبت کی ادھوری داستان

محبت کی ادھوری داستان سہگل حویلی“سیاسی عروج وزوال کے بعد آج کی ” لال حویلی “بن گئی،راولپنڈی کی لال حویلی سے 100 سال پرانی محبت کی پراسرار ،لازوال اور ادھوری کہانی جڑی ہے، راج سہگل اور بدھاں بائی کی ادھوری محبت نے اسے پہلے ”سہگل حویلی “پھر ”جنوں والی حویلی …

مزید پڑھیں

انٹارکٹکا میں بحیرۂ راس کو مکمل تحفظ دینے پر اتفاق

اس کے تحت تقریباً 1.57 ملین مربع کلومیٹر کے حصے کو آئندہ 35 سال تک مچھلیوں کے شکار سے محفوظ قرار دیا جائے گا۔ ماحولیات کے ماہرین نے دنیا کے سب سے قدیم ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ ان کے …

مزید پڑھیں

دنیا میں جنگلی حیات کی آبادی 40 سالوں میں 58 فیصد کم ہوئی

زولوجیکل سوسائٹی آف لندن اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے لگائے جانے والے اندازوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہا تو 2020 تک ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کی تعداد میں دو تہائی کمی واقع ہو جائے گی۔ اعداد و شمار سے یہ …

مزید پڑھیں

مقدس صحافت کا آخری چراغ بجھ گیا

بڑی سرکاری نوکریاں کرنے والوں کی زندگی بڑی شاہانہ ہوتی ہے لیکن جو لوگ اپنا مقصد حیات واضح رکھتے ہوں انکی منازل اپنے ہم عصروں سے جدا ہوتی ہیں اور وہ ملازمت کو بامقصد بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ۔زاہد ملک صاحب نے سرکاری ملازمت کے دوران اپنے نصب …

مزید پڑھیں