Reporter Z

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی:  اداکار شان شاہد روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے۔ اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلاً 50، …

مزید پڑھیں

وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ

وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ

وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ امریکہ میں وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لیے جانے اور وینزویلا حکومت کے مہمانوں کے طور پر سفارتی سہولیات میں رہ رہے چار کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف وائٹ ہاؤس …

مزید پڑھیں

کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی

کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زوروں کے سامنے تسلیم نہیں ہوئی کہا کہ ایرانی قوم مذاکرات اور منطق پر یقین رکھتی ہے تاہم وہ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے …

مزید پڑھیں

ہالی وڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزینیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ

ہالی وڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزینیگر پر جنوبی افریقا میں حملہ

ہالی وڈ کے نامور اداکار اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزینیگر پر جنوبی افریقا میں ایک شخص نے حملہ کر دیا۔ آرنلڈ شوارزینیگر جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے سینڈٹن کنوینشن سینٹر میں کھیلوں کے ایونٹ آرنلڈ کلاسک افریقا میں شریک تھے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آیا اور انہیں …

مزید پڑھیں

ایران کی دھمکیوں پر خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کی دھمکیوں پر خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض:  سعودی عرب نے ایران تنازع اور آبنائے ہرمز میں تناؤ کے باعث خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس 30 مئی کو مکہ میں طلب کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے، ایران کی دھمکیوں،اپنے تیل بردار بحری جہازوں پر حملے اور خلیج …

مزید پڑھیں

قبل از وقت انتخابات کے لئے آسٹریا کے عوام کے مظاہرے

قبل از وقت انتخابات کے لئے آسٹریا کے عوام کے مظاہرے

آسٹریا کے وائس چانسلر کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد جس کے نتیجے میں انہیں اپنا عہدہ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے، ہزاروں افراد نے ویانا میں مظاہرے کرکے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویانا میں آسٹریا کے چانسلر کی رہائشگاہ کے باہر ہزاروں افراد …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

امریکی صدر کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران لڑنا چاہتا ہے تو بتا دے، وہ ایران کا آخری دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دھمکی آمیز بیان سے ایران …

مزید پڑھیں

فرانس نقاب پر پابندی میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا

فرانس نقاب پر پابندی میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا

فرانس مسلمان خواتین کے پردے پر پابندی سے متعلق اقدامات میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا۔ فرانس کی سینیٹ نے بچوں کو اسکول لانے والی ماؤں کے اسکارف پہننے پر بھی پابندی کا قانون منظور کر لیا۔ فرانس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں مسترد ہونے والے بل کو …

مزید پڑھیں

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور

روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور

روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کے رکن ملکوں کے درمیان تعمیری تعاون اور مشارکت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  ہمارے نمائندے کے مطابق روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرار داد جمع کرائی ہے جس میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی …

مزید پڑھیں

تائیوان میں ہم جنس پرست اب آپس میں شادی کر سکتے ہیں

تائی پے: تائیوان کی پارلیمنٹ نے اس مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہم جنس پرست افراد اب آپس میں شادیاں کر سکیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس قانون سازی سے تائیوان براعظم ایشیا کا ایسا پہلا ملک بن گیا ہے، جہاں ہم جنس …

مزید پڑھیں