Reporter WU

کرک میں پیش امام نے نماز جمعہ کی امامت کے تنازع پر فائرنگ کر کے دوسرے امام کو مسجد میں قتل کردیا

کرک (مانیٹرنگ ڈیسک) کرک میں نماز جمعہ کی امامت کے تنازع پر فائرنگ سے مسجد کا پیش امام دوسرے امام کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق محبتی کلہ میں نماز جمعہ کی امامت کے معاملے پر مسجد کے پیش امام نے فائرنگ کر کے دوسرے امام کو …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے چھ سال کا بچہ زخمی ہو گیا

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ پتنگ بازی روکنے میں ناکام ہو گئی، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے چھ سال کے بچے کا چہرہ زخمی ہو گیا۔تھانہ سیٹلائیٹ ٹاون کے علاقہ چھچھر والی کے قریب نوشہرہ روڈ کا رہائشی رشید اپنے چھ سالہ بیٹے عدیل کے ساتھ موٹر سائیکل پر …

مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود شہریوں نے بسنت منالی،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صنعتی شہر فیصل آباد میں شہریوں نے انتظامیہ کی رٹ کو چیلنج کردیا ،پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود شہریوں نے بسنت کا تہوار منا لیا ،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد میں دفعہ 144کے تحت پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے ساتھ ایک اور مذاق پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پٹرول دنیا میں سب سے زیادہ سستا ہے۔    شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ بھارت میں پٹرول کی قیمت 100روپے جبکہ بنگلہ دیش میں130روپے ہے۔انہوں نے کہاکہ پٹرول پر 25روپے 59پیسے ٹیکس لیا جا …

مزید پڑھیں

سلمان خان نے کترینہ کیف کو رات گئے گاڑی میں بٹھال

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈاداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان اب زیادہ قربتیں نہیں لیکن اس کے باوجود دونوں کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور رات گئے سلمان خان نے کترینہ کیف کو اپنے ساتھ لیا جس کی خبر بھارتی میڈیا تک پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق رنبیر …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دو مشکوک افراد گرفتار ،ممنوعہ لٹریچر برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لاہور میں کارروائی کر کے دو مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حساس اداروں کی اطلاعات پر لاہور کے علاقے باٹا پور میں کارروائی کر کے دو مشکوک افراد کوگرفتار کیا …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر ”نہانے “پر پابندی لگادی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے اسلام آباد میں ویلنٹا ئن ڈے پر پابندی کے بعد سندھ حکومت نے بھی”انوکھا “فیصلہ کر کے سب کو حیران کردیا ۔شہر قائد میں ویلنٹائن ڈے پر تو پابندی عائد نہ کی گئی مگر سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے …

مزید پڑھیں

پنجاب میں سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کردی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں سکیل 1 تا 20 تک بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھرتیوں کیلئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کر دی گئی ہے اور اب تمام سرکاری …

مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے لاپتہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کا کہناہے کہ افغانستان کے صوبے ہرات کے سابق گورنر اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ہرات کے سابق گورنر فیض اللہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں واقع ایک نجی گیسٹ ہاﺅس میں ٹھہرے ہوئے تھے جو …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی بھولنے کی عادت نہ گئی‘ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جا بیٹھے‘ ایوان میں قہقہے لگ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بھولنے کی عادت نہ گئی‘ سندھ اسمبلی میں اپنی نشست بھول کر اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جا بیٹھے‘ ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا آغاز …

مزید پڑھیں