Reporter FK

رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں9 ملزمان گرفتار

کراچی:رینجرز اور پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں پولیس نے یونی ورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کیے، ملزمان کار اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ہیں۔ ایس ایس پی ملیر نے بتایا کہ ملزمان سے چوری شدہ گاڑی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی …

مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں کام کرنا اعزاز ہے

لاہور : اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ کسی کو نمبر ون یا نمبر ٹو قرار نہیں دے سکتی ‘ میرے لیے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں سجل علی نے کہا ہے کہ ابھی میرے کریئر کا آغازکیا ہے اور بے شمار کام اور کرنا ہے ۔ ہر اداکار اپنے کام سے …

مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

دبئی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر پہلی بار ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی۔ گرین شرٹس نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں  4 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 47.3 اوورزمیں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھیں

تاجک گلوکارہ کو آفس میں سالگرہ منانے پرجرمانہ عائد

تاجک گلوکارہ کو آفس میں سالگرہ منانے پرجرمانہ عائد

  تاجکستان کی معروف پاپ سنگر فیروزہ خفی زوا اپنی سالگرہ منانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرنے سے قانون کی گرفت میں آگئیں۔ گلوکارہ کو اپنی سالگرہ گھر کے بجائے آفس کے عملے اور دوستوں کے ہمراہ منانے پر جرمانہ کردیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی عدالت …

مزید پڑھیں

ریسلر بیکی لنچ آپے سے باہر ، ٹرپل ایچ کو تھپڑ مار دیا

واشنگٹن : خاتون ریسلر بیکی لنچ نے ڈبلیو ڈبلیو ای کے عہدیدار کو تھپڑ مار دیا۔ تفصیلات کے مطابقٹرپل ایچ ڈبلیو ڈبلیو ای کے عہدیدار کی حیثیت سے رنگ سائڈ پر موجود تھے, ریسلر کی جانب سے یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب اسٹیفنی میکموہن نے بیکی لنچ کو معطل کیا ریسلر …

مزید پڑھیں

گرین شرٹس نے ویسٹ انڈین کو 34 رنز سے شکست دے دی

 گرین شرٹس کے ہاتھوں دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 34 رنز سے شکست گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے سدرہ امین 96 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں جبکہ ندا ڈار نے 81 رنز سکور کیے۔ ویسٹ انڈین …

مزید پڑھیں

یومِ وفات حضرت فاطمہ زھرا سلام اللّہ علیھا

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیھا کا یوم وفات دختر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یوم وفات 3جمادی الثانی فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جن کا معروف نام فاطمۃ الزھراء ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی تھیں۔ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں خطرناک ہیں

پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں خطرناک ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق کا کہنا ہے کہ زلمی پی ایس ایل کے ہر سیزن میں نمایاں کارکردگی دکھاتی نظر آئی۔ مصباح الحق کا کہنا تھا پشاور زلمی کی پرفارمنس ہی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے 2 مرتبہ پی …

مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے فلموں میں گیپ آیا ہے

لاہور : فلمسٹار صائمہ نور نے کہا ہے کہ میری فلمیں آج بھی سینما گھروں کی زینت بن رہی ہیں جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں وہ شہرت اور مقام حاصل کیا جس کی …

مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی کا آغاز جلدکر دیا جائے گا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فلم میں  ثانیہ مرزا کی جدوجہد، کیریئر میں اتارچڑھاؤ اور شعیب ملک سے …

مزید پڑھیں