Reporter FK

نوجوت سنگھ سدھو کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

نوجوت سنگھ سدھو کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں غاصب بھارتی فوج پر خودکش حملے کے بعد بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے پلوامہ حملے سے متعلق بیان پر بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ سابق کرکٹر نوجوت …

مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستان دشمنی پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی بھارت میں کوریج روک دی۔ ممبئی حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت آئی سی سی کے شیڈول ایونٹس میں تو ایک دوسرے کے مدمقابل آتے ہیں تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 10 برسوں سے …

مزید پڑھیں

قیدی کے ساتھ تعلقات کے الزام میں خوبرو پولیس آفیسربرطرف

سڈنی: خوبرو خاتون پولیس آفیسر کو جیل کے قیدی کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے الزام میں برطرف کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 33سالہ ٹیرا بروکس نامی یہ خوبرو آفیسر،جو ماڈلنگ بھی کرتی ہے، سڈنی کی پارکلے کوریکشن سنٹرجیل میں تعینات تھی جہاں اس نے 41سالہ حسن زریکا …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 رنز سے شکست دے دی

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز 7 رنز سے کا میا ب کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز 176 رنز آؤٹ ہوئے۔ کراچی کنگز کی جانب سے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی …

مزید پڑھیں

پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کی مایوس کن کارکردگی

کومتی وزراء نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور قومی ائرلائن کی کارکردگی پر سوال اٹھانا شروع کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم خان سواتی اور سید طارق شاہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی مایوس کن کارکردگی پر برس پڑے ۔اور اعظم خان سواتی نے قومی …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے وِنگ کمانڈر طارق حبیب خان انتقال کر گئے

راولپنڈی: پاک بھارت جنگوں میں شان دار کارنامے دکھا نے والے مایہ ناز ہوا باز وِنگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وِنگ کمانڈر طارق حبیب خان کو آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ چکلالہ میں پاک فضائیہ کے قبرستان میں سپردِ خاک کر …

مزید پڑھیں

پاکستان یمن جنگ کا حصہ نہیں بنے گا

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودی عرب پاکستان تعلقات نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد اور قریبی دوست ہے، حکومت میں آئے، تو سعودی عرب سے تعلقات سردمہری کا …

مزید پڑھیں

خدا کا شکر ہے کہ اس نے مھجے اس ایوارڈز سے نوازہ

خدا کا شکر ہے کہ اس نے مھجے اس ایوارڈز سے نوازہ

لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلے میں تین ایوارڈز کےساتھ گلوکارہ لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا۔ لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ریڈ کارپٹ پر اداکاروں نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے جب لیڈی گاگا نے ایوارڈز لیا تو وہ اب …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے

ممبئی: بھارت میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ، ماہرہ کو ڈزنی پرنسس قرار دے دیا ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ایوارڈ تقریب میں ماہرہ آسمانی رنگ کے لباس میں بے حد …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن فور شروع ہونے میں ایک دن باقی

دبئی:  پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا افتتاحی میچ جمعرات کودفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل کا سیزن فور میں 2بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی اور افتتاح میچ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے …

مزید پڑھیں