اسلام آباد : اکیس ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری تین مراحل میں پاکستان آئے گی حکومت کی جانب سے جاری پلان کے مطابق سرمایہ کاری کے تین مراحل قلیل، وسط اور طویل المدتی منصوبے شامل ہیں۔ قلیل المدتی منصوبوں میں آ ر ایل این جی پلانٹس ,اکوا پاوراورسعودی فنڈ …
مزید پڑھیںReporter FK
مجاہدین اوربھارتی فوج کے درمیان جھڑپ 4 بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر: ضلع پلوامہ میں مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ میں میجر سمیت 4 فوجی اہل کار ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین اور بھارتی فوج میں شدید جھڑپ ہوئی بھارتی فوج کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ حالیہ واقعے میں بھارتی میجر سمیت 4 فوجی اہل کار ہلاک ہوگئے، جب کہ …
مزید پڑھیںولی عہد اگر پاکستان میں الیکشن لڑین تو مجھے پیچھے چھوڑ دیں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے خود کو پاکستان کا سفیر کہنا ہمارے لیے اعزاز ہے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا رسپانس سے لگتا ہے کہ سعودی ولی اگر پاکستان میں الیکشن لڑین تو مجھے پیچھے چھوڑ دیں گے …
مزید پڑھیںبھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد
ممبئی: پلوامہ حملے کے بعد پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی لگادی۔ مودی سرکار نے باضابطہ طور پر پاکستانی اداکاروں پر بالی ووڈ اور بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کام کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فلم …
مزید پڑھیںخواہش ہے کیرئیر کا اختتام ورلڈکپ کی جیت کے ساتھ ہو
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کرس گیل نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرس گیل نے کہا کہ خواہش ہے کہ کیرئیر کا اختتام ورلڈکپ کی جیت کے ساتھ ہو۔ ورلڈ کپ کی جیت کے لیے میں پورا زور لگاؤں گا ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں …
مزید پڑھیںمحمد حفیظ لاہور قلندرز کے اسکواڈ سے آؤٹ
دبئی: لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے لاہور قلندرز کی مینجمنٹ کے مطابق محمد حفیظ کو انگوٹھے میں فریکچر ہے جس کے لیے سرجری درکار ہے اور انہیں مکمل طور پر بحال ہونے کے لیے 6 سے 8 ہفتے لگیں گے۔ لاہور قلندرز کے چیف …
مزید پڑھیںسندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ، ایک اور مریض دم توڑ گیا
سکھر: صوبہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں رہا۔ سکھر میں علاج نہ ہونے پر ایک اور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال مریضوں کی زندگیاں نگلنے لگی۔ ہڑتال کے دوران مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ حادثے میں …
مزید پڑھیںبالی ووکنگ کی بیٹی کورین اداکارکی محبت میں گرفتار
ممبئی:شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نےکہا وہ سوہو کو بہت پسند کرتی ہیں کروڑوں لڑکیوں کو دیوانہ بنانے والی ووکنگ کی بیٹی سہانا خان کورین اداکار سوہو کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔ سہانا خان نے انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران اپنے چاہنے والوں کے سوالوں کے جواب …
مزید پڑھیںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 158 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی یونائیٹڈ کی جانب سے مایوس کن آغاز کیا گیا اور ابتدائی دو بلے باز صفر رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
مزید پڑھیںمجھے نہیں لگتا میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی
ممبئی: اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی، شادی نہیں کروں گی ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے کہا ہے کہحقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی …
مزید پڑھیں