ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی نفی کردی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی نفی کردی۔ ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے سے متعلق خبریں بےبنیاد اور من گھڑت ہیں جو سوشل مڈیا کے ذریعے پھیلائی گئی ہیں۔ ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان پیپلزپارٹی کیلئے ہمیشہ خدمات انجام دیتا رہیں گے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث بیرون ملک ہیں اس لئے بروقت ترید نہ کرسکے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی بجٹ تجاویز 2 جون کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی

اسلام آباد : وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے