وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الکشن2 کمشنہ نے ارکان پارلمنٹ  کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہں  جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں مںش کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عمران خان کے زیر استعمال کوئی ذاتی گاڑی نہںو ہے۔ الکشنب کمشنم نے ارکان پارلمنٹ  کے 2016 کے مالی گوشواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ایک ارب 62 کروڑ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہں  جس مںو وزیراعظم کے بٹے  حسنے نواز کی جانب سے بررون ملک سے بھجےر گئے 23 کروڑ 45 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بھی شامل ہے۔ الکشن  کمشنی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی برنون ملک کوئی جائد4اد نہںے اور انہوں نے جاتی عمرہ رائوےنڈ کی جائدیاد کی قمت  40 لاکھ روپے جب کہ اپرمال لاہور مںظ جائدباد کی قمتے 25 کروڑ روپے ظاہر کی۔  وزیراعظم کے پاس 70 لاکھ روپے کا فرنچرئ اور 50 لاکھ روپے کے جانور اور پرندے بھی ہںد وہ 3 گاڑیوں اور 2 ٹریکٹرز کے بھی مالک ہںد جب انہوں نے اپنی اہلہک کلثوم نواز کے زیورات کی مالت  15 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔
الکشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان  1 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد مالتش کے اثاثوں کے مالک ہں  جب کہ انہوں نے برکون ملک کوئی اثاثہ ظاہر نہںا کات۔ عمران خان نے بنی گالہ اراضی کی موجودہ مالتں 75 کروڑ روپے اور اس اراضی کو تحفہ ظاہر کال ہے،  خان ہاؤس بنی گالہ مںن دفتر کی مالتے 59 لاکھ اور بنی گالہ کے گرد باؤنڈی وال کی مالت  69 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے۔ عمران خان کو زمان پارک لاہور مںن ایک گھر وراثت مں  بھی ملا ہے جس کی مالت  29 کروڑ 60 لاکھ ررپے ظاہر کی گئی ہے۔ رپورٹ مں  کہا گا  ہے کہ عمران خان نے 4 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد کی سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے ان کے پاس 6 لاکھ کا فرنچرپ اور 2 لاکھ روپے مالت  کی 4 بکریاں بھی ہںل ان کے زیر استعمال مںد ذاتی کوئی گاڑی نہںب جو گاڑی ان کے پاس تھی وہ انہوں نے گزشتہ برس فروخت کردی تھی۔
وزیراعظم کے بھتجےگ حمزہ شہباز کے اثاثوں کی کل مالتں 35 کروڑ روپے سے زائد ہے جب کہ نوازشریف کے داماد کپٹن (ر) صفدر ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہںو۔ کپٹنا (ر) صفدر نے اپنی اہلہ( مریم نواز کو 60 لاکھ روپے مالتع کی متحدہ عرب امارات سے ملنے والی گاڑی اور سعودی عرب مںر اپنی گاڑی فروخت کرکے 20 لاکھ روپے مالت  ظاہر کی ہے۔ جب کہ مریم نواز کے اثاثوں کی مزید تفصلاںت کا زکر نہں  ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وراثت مںل ملنے والی جائدہاد کی مالتا ظاہر نہںس کی۔
الکشنر کمشنی کی رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قرییہ 50 کروڑروپے سے زائد، اسپکرز قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 19 کروڑ روپے سے زائد، سٹرلنے اعتزاز احسن 10 کروڑ روپے سے زائد، شخی رشد  4 کروڑ 75 لاکھ روپے، خورشد  شاہ 3 کروڑ روپے سے زائد جب کہ مولانا فضل الرحمان 64 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہںہ۔
پی ٹی آئی کے جہانگرا ترین 78 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک ہںپ اور انہوں نے اپنے گوشواروں مںر ہیوڑ کاپٹر اور جہاز کا ذکر نہں  کای تاہم اپنے زیر استعمال 5 گاڑیاں ظاہر کی ہںئ۔ وزیرخزانہ اسحٰق ڈار 58 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہںر جس مںف انہوں نے 23 ہزار 825 روپے کا اسلحہ بھی ظاہر کار ہے تاہم ان کی تفصلاہت مںن براون ملک وہ کسی جائد اد کے مالک نہںں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

پاکستان، افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی بے بنیاد الزامات مسترد

اسلام آباد: این ڈی ایس کی جانب سے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا تھا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے