پاکستانی بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تنزلی، پیسر حسن علی کی 16 درجے ترقی

دبئی:چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو مایوس کن کھیل پر رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔ بابر اعظم ایک درجہ نیچے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے، 2 درجے تنزلی نے حفیظ کو 22 اور اظہر علی کو 42 ویں نمبر پر پہنچا دیا،ایک درجہ نیچے اتر کر شعیب ملک 48 ویں نمبر پر پہنچ چکے ہیں۔ بولرز میں پاکستانی حسن علی ایک ساتھ 16 درجے کی چھلانگ لگا کر 19 ویں درجے پر آ گئے ہیں، محمد عرفان 4 درجہ تنزلی سے 25 ویں نمبر پر پہنچ چکے۔ آل رائونڈرزمیں حفیظ بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ضعیف العمر خاتون نے سائیکل پر ڈیتھ روڈ عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا

ضعیف العمر خاتون نے سائیکل پر ڈیتھ روڈ عبور کرکے دنیا کو حیران کردیا

سکرے : بولیویا کی ضعیف العمر خاتون نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈیتھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے