ہم کشتی پر نیم برہنہ حالت میں یہ کام رہی تھیں کہ اچانک یہ بے جان چیز آگئی اور پھر

بارسلونا: دنیا میں مغرب کو مہذب معاشرے کا سنتے ہم آئے روز سنتے رہتے ہیں مگر ہسپانوی جزیرے پر کچھ لڑکوں نے ڈراﺅن کے ذریعے ایسی حرکت کی کہ کسی کا بھی سر شرم سے جھک جائے گا۔ ہسپانوی جزیرے پرمرجوکہ کی بحری کشتی پر 7لڑکیاں برہنہ حالت میں دھو پ تانپ رہی تھی کہ ڈراﺅن کے ذریعے ان کی کشتی کے عین اوپر سے ویڈیو بنائی جا رہی ہے جس پر خواتین توجہ دی اور دیکھا کہ قریب ہی انتہائی مہنگے بنگلے پر موجود چند لڑکے سکرین پر ان کی ویڈیو دیکھ کراشارے اور قہقہے لگا رہے ہیں۔ جس پر خواتین نے فوراً پولیس کو شکایت کی تاہم واضح رہے کہ ہسپانوی پولیس کے مطابق سپین میں یہ اپنی طرز کا پہلے کیس کا اندرج ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت کی دھمکی سے ثابت ہوگیا، کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے

بھارت کی دھمکی سے ثابت ہوگیا، کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے

اسلام آباد:   بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے پہل نہ کرنے کی جوہری پالیسی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے