ہماری بیٹنگ لائن نے بہت مایوس کیا ہے، سرفراز

برمنگھم: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت سے دردناک شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بیٹنگ نے مایوس کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے ہماری بیٹنگ لائن نے بہت مایوس کیاہے ،ہم مل کر بیٹھیں گے اور اپنی بولنگ اور بیٹنگ پر بات کریں گے ۔ دوسری جانب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹنگ لائن نے بہت اچھا پرفارم کیاہے ،بلے بازوں کو دس میں سے دس نمبر دیتاہوں جبکہ یوراج سنگھ نے انتہائی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ۔ پاک بھارت میچ میں بھارتی کھلاڑی یوراج سنگھ کو 32گیندوں پر شاندار 53رنز کی اننگ کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ثنا ء میر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز اور گرین جرسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے