ایک رات گزارنے کے لئے سعودی شہزادے کی امریکی فحش اداکارہ کو ناقابل یقین پیشکش

ریاض: نیوز ویب سائٹ ”ڈیلی میل“ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک عرب شہزادے نے عالمی شہرت رکھنے والی فحش ماڈل کم کاردا شئین کو ایک ملین ڈالر (تقریباً 10 کروڑ پاکستانی روپے) کی خطیر رقم کے بدلے ایک شب کی ملاقات کیلئے راضی کرلیا ہے۔  ”ڈیلی میل“ نے ویب سائٹ Media Take Out کے حوالے سے بتایا ہے کہ کم کارداشئین نے شہزادے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر کم کی ایک تصویر پر عادل الاطیبی نامی شخص نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ اسے ایک ملین ڈالر فی شب ادا کرنے کو تیار ہے۔ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ کم نے پیشکش قبول کرلی ہے اور وہ جنوری میں شہزادے کے پاس پہنچ رہی ہے۔ اس سے پہلے کم کی ایک ایسی ہی ملاقات سکینڈل میں بدل چکی ہے کیونکہ 81 سالہ ارب پتی رچرڈ لگنرنے شکوہ کیا تھا کہ 5 لاکھ ڈالر وصول کرنے کے باوجود ماڈل نے ان کے ساتھ کیا گیا وعدہ پورا نہیں کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس نے امریکا کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کرونا وائرس نے امریکا کو بھی لپیٹ میں لے لیا

واشنگٹن: چین کے بعد کرونا وائرس امریکا میں بھی پھیلنے لگا، امریکا میں مہلک وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے