کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا

کوئٹہ: کوہلو میں کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر اپنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہم فراری کمانڈر قربان مری نے اپنے ساتھیوں سمیت حساس ادارے کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا اور بڑی تعداد میں اسلحہ سرکاری خزانے میں جمع کروادیا فراری کمانڈر فورسز اور سرکاری تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھا ۔اس موقع پر انہوں نے عہد کیا کہ وہ قومی دھارے میں شامل ہوکر ملک اور قوم کی خدمت کرینگے ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ, میں شدید ,بارش اور, سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا, دھرنا چوتھے, روز بھی, جاری

کوئٹہ میں شدید بارش اور سرد موسم کے باوجود ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

کوئٹہ: جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے