آرمی چیف کا ملتان کور کے ٹریننگ ایریا کا دورہ

راولپنڈی۔ بہاولپورکورکی جنگی مشقیں چولستان میں ختم ہوگئی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان مشقوں کا جائزہ لیا ،آرمی چیف نے ملتان کور کے ٹریننگ ایریا کا دورہ بھی کیا ہے۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں بہترین فوج ثابت کیا،فوج روایتی جنگ کے حوالے سے پیشہ وارانہ مہارت رکھتی ہے ۔
جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کامورال بہت بلندہے،ہرچیلنج کامقابلہ کرنے کے لئے تیارہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جوانوں کے حوصلے انتہائی بلند ہیں اور ہمیںہر طرح کے خطرے کا سامنا کرنے کوتیار رہنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے