جنرل زبیر محمود حیات ترکی پہنچ گئے، گارڈ آ ف آنر پیش

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ جنرل زبیر محمود حیات کو ترک جنرل سٹاف ہیڈ کواٹرز پہنچنے پر گارڈ آ ف آنفر پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات اپنے دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آمد پر گارڈ آ ف آنر پیش کیا گیا جبکہ انہیں لچن آف میرٹ میڈل سے بھی نوازا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ زبیرمحمودحیات نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف، ترکی کے بری، نیول فورسزکمانڈرز کے ساتھ ملاقاتیں کیں، اس دوران باہمی دلچسپی امور اور سیکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں موجود ہ تعلقات کے مزید فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ان تمام تنظیموں, کا, پاکستان تحریک انصاف سے, اب کوئی تعلق, نہیں

ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف سے اب کوئی تعلق نہیں

اسلام آباد: پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کے دستخط کے ساتھ بدھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے