طاہرالقادری کے قریبی ساتھی رحیق عباسی پارٹی چھوڑ گئے

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا،  وہ  2014ء کے دھرنے کے بعد سے کسی پروگرام میں شریک نہیں ہوئے،  ترجمان کا کہنا ہے کہ رحیق عباسی نے ذاتی مصروفیات پر عہدہ چھوڑا۔ پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباس نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ترجمان پی اے ٹی کا کہنا ہے کہ رحیق عباسی نے ذاتی مصروفیات کے باعث پارٹی عہدہ چھوڑا۔رحیق عباسی  2014ء  میں ایک سال کی رخصت لیکر انگلینڈ گئے تھے،  انہوں نے دھرنے کے بعد سے کسی بھی پارٹی پروگرام میں شرکت نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس سے فیکٹری کی چھت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے