اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں، سنی لیون

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ اور آئٹم گرل سنی لونن کا کہنا ہے کہ اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران سنی لوتن کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ مںک انٹری کے بعد مجھے ایسا لگتا ہے کہ اب بڑی ہو گئی ہوں جب کہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران مںد ہر لمحے بہت کچھ سکھنے  کی جستجو مں  لگی رہتی ہوں اور یہ عمل آج بھی جاری ہے۔ اداکارہ سے جب ان کے ماضی کے حوالے سے پوچھا گا  توان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ماضی کو مٹا نہںو سکتی ہںی اور نہ ہی ماضی کو مٹانا چاہتی ہںر، ماضی کے باعث پہلے تو کوئی ہدایتکار یا پروڈیوسر فلموں مںک کاسٹ نہںی کرتا تھا لکنہ جب سب کو معلوم ہوا کہ مںی واقعی بالی ووڈ کو لے کر سنجدہہ ہوں تو پھر مجھے بھی فلمںو بھی ملنے لگںی۔
شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم سانگ مں  کام پر سنی لورن کا کہنا تھا کہ کنگ خان بہت اچھے انسان ہں  اور ان کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا، جب آپ کسی فنکار کو ٹی وی پر دیکھتے ہں  تو اس کا احترام کرتے ہںب لکن  جب اسی فنکار کو حققتک مںھ دیکھتے ہں  تو وہ احترام مزید بڑھ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جمشید پرستاروں کی یادوں میں آج بھی زندہ

جمشید پرستاروں کی یادوں میں آج بھی زندہ

کراچی: جنید جمشید نے نوے کی دہائی میں وائٹل سائنز میوزیکل گروپ بنایا تو تہلکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے